تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"copyright" کے متعقلہ نتائج

کاپی رائِٹ

چھاپنے کا حق، حقِّ اشاعت، اہلِ تصنیف یا اہلِ فن کا قانونی حق، کوئی تصنیف یا تصویر یا ان کے اختراع کردہ نغمے وغیرہ سے کوئی اور ان کی یا اُن کی ورثا کی اجازت کے بغیر تمتع حاصل نہیں کرسکتا، جس کی رو سے مقرر قاعدوں کی پابندی کے بغیر کوئی کسی کا مضمون یا شعر بِلا اجازت نہیں چھاپ سکتا

copyright کے لیے اردو الفاظ

copyright

ˈkɒp.i.raɪt

copyright کے اردو معانی

اسم

  • حَقِّ تَصْنِیف
  • حَقِّ مُصَنِّفی
  • حَقِ طَبْع
  • حَقِّ نَقْل
  • حَقِّ تَرجَمَہ
  • طَباعَت و اِشاعَت کا حَق
  • وہ مطلق مراعات یا حقوق جو قانون کے تحت طبع زاد تصنیف کی طباعت، طبع ثانی، اشاعت اور فروخت کے سلسلے میں مصنف یااس کے مختار کو حاصل ہوتے ہیں
  • مصنف کا ایک خاص میعاد کے لیے اپنی تخلیقات پر بلا شرکت غیرے مالکانہ حق

فعل متعدی

صفت

  • حُقُوقِ اِشاعَت محَفُوظ شُدَہ
  • تحفظ حقوق طباعت و اشاعت کے قانون سے متعلق یا اس قانون کے تحت محفوظ

copyright के उर्दू अर्थ

संज्ञा

सकर्मक क्रिया

विशेषण

  • हुक़ूक़-ए-इशा'अत महफ़ूज़ शुदा
  • तहफ़्फ़ुज़-ए-हुक़ूक़ तबा'अत-ओ-इशा'अत के क़ानून से मुत'अल्लिक़ या उस क़ानून के तहत महफ़ूज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (copyright)

نام

ای-میل

تبصرہ

copyright

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone