تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corium" کے متعقلہ نتائج

corium

تشریح الاعضا: جلد کی اندرونی تہ؛ ادیم، ادمہ، کھال ، پوست.

curium

مصنوعی طور پر تیار کردہ ماوراء یورینم تابکار معدنی عنصر جو پہلے پہل پلیوٹونیم پر ہیلیم کے آئنوں کی یورش سے پیدا کیا گیا، کیوریم۔.

crim

عوام: criminal.

cerium

کیمیا: ایک روپہلی دھاتی مادّہ جو سلسلےسےتعلق رکھتا ہے، مختلف فلزات میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور ہلکے چقماق بنانے میں کام آتا ہے۔ ¶ علامت Ce [سیارچہ سیریز Ceres کے نام پر جو اس کے ساتھ ہی ۱۸۰۱ء میں دریافت ہوا تھا].

cream

زُبْدَہ

corm

نباتیات: بعض درختوں مثلاً crocus کی پھولی ہوئی جڑ یا زمیں دوز تنا.

carom

بلیئرڈز: امریکا ایسی چوٹ جو دو گیندوں کو ٹکرائے۔.

کَیرَم

ایک کھیل جو ایک چکنے چوکور تختے پر کھیلا جاتا ہے جس کی دیواریں کم و بیش دو انچ کے بقدر اٹھی ہوتی ہیں اور اس کے چاروں کونوں میں خانے ہوتے ہیں جن کے نیچے جالی دار تھیلیاں لگی ہوتی ہیں، اس کھیل میں سفید و سیاہ رنگوں کی نو نو گوٹیں اور ایک سرخ گوٹ ہوتی ہے جسے کوئن کہتے ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی گوٹ اسٹرائیکر ہوتی ہے جس کی ضرب سے اپنے رنگ کی گوٹوں کو سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ کھیل ایک وقت میں دو یار چار آدمی کھیلتے ہیں، جو ٹیم اپنی گوٹوں کو خانوں میں پہلے ڈال دے وہ ایک بورڈ جیت جاتی ہے اسی طرح جس ٹیم کے نمبر پہلے ۲۹ ہو جائیں وہ کھیل جیت جاتی ہے

cream of tartar

ٹارٹری

cream-laid

شربتی رنگ کا کاغذ جِس میں متوازی سطروں کا واٹر مارک بنا ہو

کَیرَم بورْڈ

ایک تختہ جس پر قرص نما گوٹوں سے کھیلتے ہیں .

coram populo

لوگوں کے سامنے.

کَرائِم رِپُورْٹَر

جُرم کی خبریں لکھنے والا، جرائم کا نماہ نگار، جرم کی خبریں جمع کرنے والا.

crammed

کَھچا کَھچ

کِرِیم رَنگ

زردی مائل سفید ، دودھیا رنگ .

creamfaced

پیلا

crampfish

رعاد

crime passionnel

وہ جرم خصوصاً قتل جو جنسی رقابت کے جوش میں کیا گیا ہو۔.

curmudgeonly

بد مزاجی سے

creme de menthe

پودینے کی مہک والی سبز یا سفید شراب

creme de la creme

بہترین

criminal conversation

مجرمانہ گفتگو

criminal law

قانُونِ فَوجْداری

cadmean victory

pyrrhic victory = ( دیکھیے).

crammer

رٹو

crummy

بول چال: گندہ، میلا ، غلیظ ، گھٹیا، ناکارہ ۔.

creaminess

ملائی پن

caramelize

(الف) (شکر یا شیرے کو بھون کر) کیرا مل بنانا (ب) پکوان پر کیرامل چڑھانا۔.

curmudgeon

بَد مِزاج

crumpled

جھول ڈالنا

carminative

کا سرالریاح، جو پیٹ کے نفخ کو کم کرے۔.

criminative

الزامی

ceremoniousness

رسم پرستی

criminal court

عَدالَتِ فَوجْداری

کَرائِم

جرم، گناہ، خلاف قانون کام

creamy

چِکْنا

crime

گُناہ

ceremony

تَقْرِیب

cremate

خاک

crumple

جھول

carambola

کَمْرَکھ

crumble

چُورا چُورا کَرْنا

ceramic

(خصوصاً ) مٹی کا بنا ہوا اور تپا کر سخت کیا ہوا چینی کا ، روغنی گلی، سفالی:

cramp

اَینٹَھن

crimp

اُتّو کرنا، شکنیں سلوٹیں ڈالنا، چُرر مُر کرنا۔.

cerumen

کان کا میل.

creamer

دودھ بلو کر کریم نکالنے کے لیے چوڑا ظرف۔.

carman

وین کا ڈرائیور۔.

crumb

چُورَہ

cermet

سرامک اور سلیکائی دھات سے بنا حرارت روک مادّہ.

caramel

(الف) تپا کر بھوری کی گئی شکر جو کھانوں یا شرابوں میں ڈالی جاتی ہے (ب) شکر، مکھن وغیرہ سے بنائی ہوئی بھورے رنگ کی ٹافی جسے پگھلنے کے بعد دوبارہ تپاتے ہیں۔.

crump

فوج: بول چال: بم وغیرہ پھٹنے کا دھماکا.

creme

کریم

ceremonies

آداب

ceramics

مجموعی طور پر سرامک کی مصنوعات۔.

criminal

مُجرِم

crumpet

دلکش لڑکی

carmine

شوخ قرمزی رنگ کا۔.

crimson

قرمزی رنگ کا، گہرا سرخ مائل بہ ارغوانی۔.

crampon

(عمومًا جمع میں) جوتے کا آہنی میخدار تلا جو برف پر چلنے میں کام آتا ہے۔.

corium کے لیے اردو الفاظ

corium

corium کے اردو معانی

اسم

  • تشریح الاعضا: جلد کی اندرونی تہ؛ ادیم، ادمہ، کھال ، پوست.

corium के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तशरीह उल-आज़ा: जल्द की अंदरूनी ता; अदीम, अदमा, खाल , पोस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corium)

نام

ای-میل

تبصرہ

corium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone