تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"course" کے متعقلہ نتائج

course

چَلَن

courser

شاعرانہ: تیز رو، رہوار۔.

coarse

عام

curse

بُرا بَھلا کَہنا

crease

جھول

کُروشِیا

ریشمی یا سوتی دھاگے کی بُنائی جو مُڑی ہوئی نوک والی سوئی سے کی جاتی ہے اور جس سے میزپوش اور ٹی کوزی وغیرہ بناتے ہیں، سوزن کاری

carse

اسکاچ دریا کے پاس زرخیز نشیبی زمین ۔.

corse

قدیم: کی ایک شکل۔.

curiosa

کی جمع-.

cruse

قدیم: مٹی کا ظرف ، مرتبان وغیرہ ۔.

ceruse

سفید سیسہ.

cruise

مختلف بندرگاہوں سے ہوتے ہوئے سمندری سفر یا سیرو سیاحت کرنا۔.

carouse

ہاؤہو کے ساتھ شراب نوشی کی محفل جمانا۔.

cerise

ہلکے شفّاف سرخ رنگ کا.

creese

جمبیا

crosse

لیکراس کے کھیل میں ایک ڈنڈے پر لگی ہوئی تکونی جالی۔.

cirrose

پیچ دار

coursing

کُتَا دوڑ

off-course

راہ سے ہٹا

sandwich course

برط تربیتی کورس جس میں اصولی درس کے بیچ بیچ میں عملی مشقیں یا تجربات ہوں ۔.

ڈِگْری کورْس

(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.

تَرْبِیَّتی کورْس

کسی علم یا فن کی تربیت کا نصاب .

orientation course

شمالی امریکا خصوصاً یونیورسٹی کے نوواردوں کو اصول و ضوابط اور مضمون کے بارے میں ضروری معلومات بہم پہنچانے کا ابتدائی، تعارفی کورس یا اسباق ۔.

string-course

کسی عما رت پر ابھرواں چنائی وغیرہ کی افقی پٹی یا حاشیہ۔.

رِیفْرَیشَر کورْس

تازہ دم کرنے والا درس ، (علم اور حافظے وغیرہ کو) معلومات کو تازہ کرنے اور نئے تجربات سے آشنائی حاصل کرنے کی تدریس.

masonry (course)

گالْف کورْس

گاف کھیلنے کا میدان یا سبزہ زار ، گاف گراؤنڈ.

ریس کورْس

گھوڑ دوڑ کا میدان جہاں لوگ گھوڑوں پہ شرطیں بان٘دھتے ہیں

کَمْپیوٹَر کورْس

cruise weight

خصوصاً برط light heavyweight.

widow's cruse

بیوہ کی ٹھلیا؛ ذرا سی سمائی والا ظرف جس سے برآمد ہونے والی چیز ختم ہونے میں نہ آئے [بحوالۂ تورات: کتاب سلاطین ۱۶ ۱۰: ۱۷].

return crease

کریکٹ: ان دو لکیروں میں سے کوئی جو بلّے باز اور بولر کی حدود کے خطوں کو عموداً ملاتی اور ان سے آگے نکلی ہوتی ہیں ۔.

بولِن٘گ کِرِیز

(کرکٹ) (بولر اور کھلاڑی کے) وکٹوں کے دونوں طرف کا مقرر خط جس کے باہر یہ دونوں قدم نہیں رکھ سکتے.

course کے لیے اردو الفاظ

course

kɔːs

course کے اردو معانی

  • چَلَن
  • ڈھرا
  • گَرْدِش
  • نِصاب
  • راہ
  • راسْتَہ
  • سَبِیل
  • سَمْت

course के उर्दू अर्थ

  • चलन
  • ढर्रा
  • गर्दिश
  • निसाब
  • राह
  • रास्ता
  • सबील
  • सम्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (course)

نام

ای-میل

تبصرہ

course

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words