تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crises" کے متعقلہ نتائج

crises

نازک وقت

crisis

بُحْران

crasis

دو متصل حروف علّت کا قدیم یونانی میں ایک طویل صوتیے یا دہرے حرف علّت میں بدل جانا ۔.

کَرائِسِسْ

croesus

مالدار آدمی، اپنے وقت کا قارون۔ [ چھٹی صدی ق م میں ایشیائے کو چک کے حکمراں کا نام].

cross

چِڑْچِڑا

cuirass

سینے کے ساتھ کمر کو ڈھکنے والی زرہ جس کے دونوں حصّے ایک دوسرے کے ساتھ بندھے ہوتے تھے۔.

cress

صلیب نما پودوں میں سے کوئی جن کے چرپرے پتے کھائے جاتے ہیں، مثلاً آبی سلاد۔.

caress

پِیار

crass

بَھدّا

cross-fade

ریڈیو: ایک آواز کے تدریجاً دھیما ہونے پر دوسری آواز کو نمایاں کرنا۔.

cross-head

بھاپ کے انجن میں پسٹن یا فشارے کے بازو اور اتصالی ڈنڈے کو ملانے والی سلاخ۔.

cross-fertilize

(کسی پودے یا حیوان کا) کسی دوسری نسل کے پودے یا حیوان سے میل کرانا، پیوند کاری کرنا ۔.

cross-heading

اخبار وغیرہ میں مضمون کا عنوان جو کالم کے ساتھ عرضاً چھپا ہو۔.

cross breed

مَخْلُوط

cross-eyed

بھینگا ،احول جس کی ایک یا دونوں آنکھیں مستقلاً اندر یا ناک کی سمت پھری ہوں۔.

cross-ruff

تاش: آڑیوں کا باری باری اپنے آڑی کے چلے ہوئے پتے پر ترپ لگا کر ہاتھ بنانا۔.

cross-legged

ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے ۔.

cross-refer

کسی کتاب، مضمون وغیرہ کے ایک حصّے سے دوسرے کی طرف رجوع کرنا۔.

cross-dating

آثاریات: کسی دوسرے مقام یا سطح سے مقابلہ کرکے تاریخ متعّین کرنا ۔.

cross-voting

اپنی پارٹی کے علاوہ کسی پارٹی یا مختلف پارٹیوں کو ووٹ دینا ۔.

cross-grained

لکڑی کا گُدّا جس میں ایک بے قاعدہ یا زائد رگ ہو۔.

cross-bedding

ارضیات: چٹان کے اندر تہوں کے نشان،جنھیں false bedding بھی کہتے ہیں۔.

cross-question

جرَح کَرنا

کِراس فَرٹِیلائِیزیشَن

رک : کراس بریڈنگ.

cross-reference

ایک حصّۂ متن سے دوسرے کی طرف رجوع یا حوالہ ۔.

cross-hair

مناظری آلات کے ماسکے میں مہین تار جو پیمائش میں مدد دیتا ہے۔.

cross-stitch

اریبی سلائی جس میں دو ٹانکے ایک دوسرے پر سے گزرتے ہیں، آڑا ٹانکا۔.

cross-hatch

متوازی خطوط کے چار خانے کے ذریعے دُھند لانا۔.

کِراس ہونا

آمنے سامنے سے گزرنا (گاڑی وغیرہ کا).

cross-cut saw

آڑی کاٹ آرہ

cross-hatching

چوخانے بنانا

cross action

جوابی مقدمہ

criss-cross

آڑِی تِرْچِھی

cross examination

باز پُرْس

cross-cut

آڑا شگاف دیا ہو یا ترچھی کاٹ والا، فطری ساخت کے بر عکس۔.

کِراس کَرنا

(چیک پر) دو آری لکیریں کھینچنا تا کہ رقم کسی کے کھاتے ہی میں جمع ہوسکے.

cross-ply

(ٹائر) جس میں پارچے کی تہیں ہوں اور ڈوریاں آڑی ہوں ۔.

cross-bill

جنس Loxia کا کوئی موٹے جسم کا سُہرا جس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کے حصّے ایک دوسرے کی سمت اس طرح مڑے ہوتے ہیں کہ وہ صنوبر کا پھل یا چلغوزہ وغیرہ آسانی سے توڑ لیتا ہے۔.

cross-trees

جہاز رانی: بالائی مستول کے سہارے کے لیے، نچلے مستول کے اوپر دو افقی بلیاں ۔.

cross-grain

(الف) (لکڑی کے تنے یا گّدے) کی کوئی رگ یا دھاری جو مستقل قدرتی رگوں کے علاوہ یا بر خلاف ہو۔.

cross-check

دوبارہ یا دوسرے طریقے سے جانچ یا تنقیح کرنا۔.

cross-bench

برط پارلیمنٹ کی ایک نشست (اب صرف دارالامرا میں ) جس پر وہ رکن بیٹھتا ہے جو کسی سیاسی پارٹی کی ہدایت کا پابند نہ ہو ۔.

cross-examine

جرح کرنا گواہ پر، اس کے بیان کو جانچنے یا مزید شہادت حاصل کرنے کے لیے سوالات کرنا (خصوصاً عدالت میں)-.

کِراس سیکْشَن

(طبیعیات) وہ خاص مقدار جو ذرّات کے ردِّ عمل یا تفاعل کے امکان کو ظاہر کرے.

cross-country

کھیتوں، میدانوں پر یا ان سے متعلق ۔.

cross-purpose

مُختَلِف مَقصَد

cross-pollinate

(پودے کو) کسی دوسرے پودے کے زیر ے سے بارور کرنا۔.

کِراس بِرِیڈِن٘گ

(پودوں یا جانوروں میں) نئی اقسام پیدا کرنے کا ایک طریقہ جس میں دو مختلف مگر قریب قریب کی انواع کا جنسی ملاپ یا پیوند لگایا جاتا ہے.

crossway

چوراہا

crossover

عبوری مقام جہاں سے پار کیا یا اترا جاسکے ۔.

crossroad

(عمومًا جمع میں) دو یا زیادہ سڑکوں کے آکر ملنے کی جگہ دوراہا، سہ راہا، چورا ہا وغیرہ ۔.

crossword

چو کور خانوں کے چوکھٹے کی شکل کا معما جس میں اشارات کی مدد سے الفاظ افقی یا عمودی تر تیب حروف سے بھرے جاتے ہیں ۔.

crosswind

سمت سفر کے پہلو سے چلتی ہوئی ہوا۔.

crossbred

دوغلا

crassitude

دبازت

crossfire

بیک وقت مخالف سمتوں سے گولہ باری۔.

crossquestion

ح

crosscut saw

لَکڑی کو پَرتوں کی دھاریوں کے مُطابِق چیرنے والا آرا

crises کے لیے اردو الفاظ

crises

crises کے اردو معانی

اسم

  • نازک وقت
  • جوکھوں یا دُبدھا کا وقت
  • آزمائش کا وقت
  • معرکے کا وقت
  • بحران
  • تناتنی
  • مرحلہ
  • پیچیدگی
  • قضیہ
  • بُحران
  • نازُک وقت
  • پیچیدگی
  • خطرناک حالت
  • بحران
  • نازک دور
  • نازک لمحہ
  • تشويش ناک مرحلہ
  • بحران
  • بیماری میں نُمایاں تَبدیلی

crises के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नाज़ुक वक़्त
  • जोखों या दुबधा का वक़्त
  • आज़माईश का वक़्त
  • मार्के का वक़्त
  • बोहरान
  • तनातनी
  • मरहला
  • पेचीदगी
  • क़ज़ीया
  • बुहरान
  • नाज़ुक वक़्त
  • पेचीदगी
  • ख़तरनाक हालत
  • बोहरान
  • नाज़ुक दूर
  • नाज़ुक लम्हा
  • तशवीशनाक मरहला
  • बोहरान
  • बीमारी में नुमायां तबदीली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crises)

نام

ای-میل

تبصرہ

crises

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone