تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cube" کے متعقلہ نتائج

cube

مکعب جس میں چھ برابر کی چوکور سطحیں ہوتی ہیں۔.

cube root

جَذر الکَعب

cubeb

کباب چینی، ایک بیل جس میں چرپرے بیر لگتے ہیں Piper cubeba ۔.

cobia

کوبیا

rubik's cube

تجارتی نام: چھوٹے مکعبوں سے بنا ہوا ایک بڑا مکعب یا شش پہلو کھلونا جسے ایک اندرونی محور پر گھما گھما کر اس طرح مرتب کیا جاتا ہے کہ ہر پہلو پر ایک ہی رنگ کے مکعب جمع ہوجائیں ۔ [ہنگری نژاد موجد ولا دت ۱۹۴۴ کے نام پر].

cuban heel

کیوبائی ایڑی

کِیُوبِک اِنْچ

ایک کیوبک انچ اس کو کہتے ہیں جس کی لمبائی ، چوڑائی ، اونچائی ایک انچ سطحی ہووے .

cubicalness

کَعبیت

چَوبَچَّہ

کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ (چھوٹا حوض) جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے

co-belligerent

جنگ میں شریک متحد قومیں۔.

کِیوبِٹ

لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ جو اٹھارہ سے بائیس انچ کے برابر ہوتا ہے.

کِیُوبِک

مکعبی ، مکعب کا ، مکعب سے متعلق ؛ ایسی مقرون شے جو لمبائی ، چوڑائی اور موٹائی رکھتی ہو ، لمبائی (چوڑائی اور موٹائی کی پیمائشوں کا حاصلِ ضرب).

cuban

کریبی جزائر غرب الہند میں واقع جمہوری ملک کیوبا یا اس کے باشندوں سے متعلق۔.

کِیُوبِزْم

مصوری و ادب کا ایک جدید فنی انداز جس میں جیومیٹری سے بنیادی مدد لی گئی ہے ، ایسا طرز جس میں مادی اشیا کو اس طرح پیش کیا جاتا ہے کہ ان میں اقلیدی اشکال کے اجتماع کا اثر ہو جائے.

کوبالْٹ

(کیمیا) ایک دھات کا نام، جو نکل سے مشابہ ہوتی ہے، نیز وہ سوسنی رنگ، جو اس سے نکلتا ہے، ایک دھاتی عنصر، جو پانی سے ۲ / ا – ۸ گنا بھاری ہوتا ہے، چمکیلی، گہرے خاکستری رنگ کی دھات

cubicle

اوٹ یا عارضی دیواریں کھڑی کرکے علاحدہ کی ہوئی پردے کی محدود جگہ۔.

cubical

مکعب شکل کا، کعبی، سہ ابعادی۔.

cubital

تشریح الاعضا: ہاتھ، بانہہ (کہنی سے آگے تک) سے متعلق -.

cubitus

پیش بازُو

cubiform

مکعبی شکل کا، مکعب۔.

cubature

آکار ناپ

cobaltic

کوبالٹک

cobaltite

کوبالٹ سلفارسینائڈ جو کوبالٹائن بھی کہلاتی ہے

cobber

بول چال: آسٹرون ز ساتھی، رفیق۔.

cobalt blue

لَاجَوَرْد

cubbing

پلا

cube کے لیے اردو الفاظ

cube

cube کے اردو معانی

اسم

  • مکعب جس میں چھ برابر کی چوکور سطحیں ہوتی ہیں۔.
  • مکعب شکل کا ٹھوس جسم، جیسے پانسا۔.
  • ریاضی: کسی رقم کو اس کے مربع سے ضرب دینے کا حاصل، مکعب۔.

فعل

  • (کسی رقم کا) کا مکعب نکالنا۔.
  • (ترکاری وغیرہ کو) چھوٹی چھوٹی چوکور ڈلیوں میں کاٹنا۔.

cube के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मकाब जिस में छः बराबर की चौकोर सतहें होती हैं।
  • मकाब शक्ल का ठोस जिस्म, जैसे पाँसा।
  • रियाज़ी: किसी रक़म को इस के मुरब्बा से ज़रब देने का हासिल, मकाब।

क्रिया

  • (किसी रक़म का) का मकाब निकालना।
  • (तरकारी वग़ैरा को) छोटी छोटी चौकोर डलियों में काटना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cube)

نام

ای-میل

تبصرہ

cube

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone