Search results

Saved words

Showing results for "curfew"

curfew

curfew lagnaa

کرفیو لگانا (رک) کا لازم ، خانہ بندی کرنا .

curfew naafiz karnaa

رک : کرفیو لگانا .

curfew lagaanaa

خانہ بندی کا حکم جاری کرنا ، کرفیو نافذ کرنا .

curfew haTaanaa

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

curfew ho jaanaa

رک : کرفیو لگنے کا وقت ہو جانا ، کرفیو کا وقت ہو جانا .

curfew haTaa lenaa

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

Urdu words for curfew

curfew

curfew के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कर्फ़यू
  • द्रोण खाने बंदी
  • ख़ाना बंदी का हुक्म या वक़्त: पुलिस या फ़ौज का हुक्म कि एक ख़ास वक़्त पर लोग इजतिमा के मुक़ामात और सड़कें छोड़कर घरों को चले जाएं नीज़ कारोबार बंद कर दें
  • ख़ास वक़्त पर आग बुझाने की घंटी की अलामती आवाज़ कि आग बुझाने की मश्क़ की जाये
  • ये रस्म अज़्मिना-ए-वुसता के यूरोप में आम थी
  • शाम के इख़तताम और रात के आग़ाज़ पर अलामती घंटा जिस का मतलब अज़्मिना-ए-वुसता के योरपी शहरों में ये होता था कि लोग अब घरों को चले जाएं
  • घंटा बजने का वक़्त या घंटे की आवाज़
  • ख़ाना बंद होने का हुक्म या वक़्त

curfew کے اردو معانی

اسم

  • کرفیو
  • درون خانه بندی
  • خانہ بندی کا حکم یا وقت: پولیس یا فوج کا حکم کہ ایک خاص وقت پر لوگ اجتماع کے مقامات اور سڑکیں چھوڑ کر گھروں کو چلے جائیں نیز کاروبار بند کر دیں
  • خاص وقت پر آگ بجھانے کی گھنٹی کی علامتی آواز کہ آگ بجھانے کی مشق کی جائے
  • یہ رسم ازمنۂ وسطیٰ کے یورپ میں عام تھی
  • شام کے اختتام اور رات کے آغاز پر علامتی گھنٹہ جس کا مطلب ازمنۂ وسطیٰ کے یورپی شہروں میں یہ ہوتا تھا کہ لوگ اب گھروں کو چلے جائیں
  • گھنٹہ بجنے کا وقت یا گھنٹے کی آواز
  • خانہ بند ہونے کا حکم یا وقت

Related searched words

curfew

curfew lagnaa

کرفیو لگانا (رک) کا لازم ، خانہ بندی کرنا .

curfew naafiz karnaa

رک : کرفیو لگانا .

curfew lagaanaa

خانہ بندی کا حکم جاری کرنا ، کرفیو نافذ کرنا .

curfew haTaanaa

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

curfew ho jaanaa

رک : کرفیو لگنے کا وقت ہو جانا ، کرفیو کا وقت ہو جانا .

curfew haTaa lenaa

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

Showing search results for: English meaning of curfew, English meaning of curphew

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (curfew)

Name

Email

Comment

curfew

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone