تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curtain" کے متعقلہ نتائج

curtain

چادَر

curtain wall

پردہ دیوار

curtain call

ناظرین کی تعریفی تالیوں کے جواب میں فنکاروں کے طائفے کی اسٹیج پر دوبارہ حاضری

curtain lecture

بیوی کی لعن طعن

کارْٹُون

اصل سے ملتا جلتا خطوط یا لکیروں کا بنایا ہوا خاکہ یا تصویر جس سے مزاح کا رنگ پیدا ہو، اخبارات و رسائل میں چھپنے والے اور پردۂ سیمیں پر دکھائے جانے والے تفریحی یا مزاحیہ یا طنزیہ خاکے

کَروٹَن

ایک پودا جس کے پتّے بہت خوشنما رنگ برنگ کے ہوتے ہیں، عموماً لوگ انھیں گملوں میں لگا کر رکھتے ہیں

cretin

جسمانی طور پر بے ڈول اور فاتر العقل شخص جو غدہ ورقیہ کی خرابی کا شکار ہو۔.

creation

آفْرِیْنِش

certain

حَتْمی

carton

ہلکا ڈبا خصوصاً گتے کا ۔.

cretan

بحر روم کے جزیرہ کریٹ کے متعلّق

curtana

برط ایک کند نوک کی تلوار جو فرماں روا کی تاجپوشی کے موقع پر اس کے آگے آگے اٹھا کر لے جائی جاتی تھی اور رحمدلی کی علامت خیال کی جاتی تھی۔.

croûton

بطور سجا وٹ شوربہ یا یخنی کے ساتھ دیا جانے والا سنکا ہوا توس یا تلا ہوا روٹی کا ٹکڑا ۔.

iron curtain

آہنی پردہ

safety curtain

آ گ سے محفوظ پردہ جو اسٹیج اور تماشائیوں کے درمیان گرایا جاسکتا ہے ۔.

کارْٹُون کَشی

کارٹون بنانا ، کارٹون بنانے کا فن یا پیشہ.

croton oil

ایک تیز جلاب

cretonne

(اکثر وصفی) موٹا سوتی پھول دار کپڑا اکثر ایک یا دونوں طرف سے چھپا ہوا جو پردوں وغیرہ کے کام آتاہے۔.

curtness

اِختصار

certainly

شرطیہ

certainty

یَقِین

creatine

پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.

carotene

نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.

creational

تخلیقی

courting

آنگن

creationism

یہ نظر یہ کہ تمام مادّی مظاہر، اور ذی حیات مخلوق، عمل ارتقا کی پیداوار نہیں بلکہ علاحدہ علاحدہ وجود میں آئی ہیں۔.

cretinism

ایلہیت ؛ پرانا یا لا علاج مرض جو غدہِ درقیہ میں لعاب کی کمی کے باعث ہوتا ہے

creatinine

عام پیشاب میں پایا جانے والا پَروٹین میٹابولِزَم کا فالتُو مادّہ

cartoonist

کارٹون نگار

کارْٹُونِسْٹ

کارٹون بنانے والا، مصور، جو کارٹون کشی کا کام کرتا ہو

court tennis

درونی ٹینس

کورْٹ اِنْسْپِکْٹَر

سرکاری وکیل، عدالتوں میں پولیس کی طرف سے فوجداری مقدمات کی پیروی کرنے والا، وہ عہدہ دار جو سرکار کی طرف سے مقدمات کی پیروی کرتا ہے

curtain کے لیے اردو الفاظ

curtain

ˈkɜː.tən

curtain کے اردو معانی

  • چادَر
  • حاجِب
  • حِجاب
  • اوجَھل
  • پَرْدَہ

curtain के उर्दू अर्थ

  • चादर
  • हाजिब
  • हिजाब
  • ओझल
  • पर्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curtain)

نام

ای-میل

تبصرہ

curtain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words