تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dagga" کے متعقلہ نتائج

dagga

جنوبی افریقہ گانجا جو نشے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

داغ گاہ

کچہری، جہاں کاغذات پر مہریں لگائی جاتی ہیں، داغنے کی جگہ، وہ مقام جہاں گھوڑوں کو داغا جائے

ڈِگّی

گاڑی کا وہ حصہ، جس میں سامان رکھا جاتا ہے

ڈَگّی

(احشائیات) ہڈّی کا اُبھار ، پورِ ان٘گشت ، چوپایے کے گُھٹنے اور ٹخنے کی اُبھری ہوئی ہڈّی ، پونگے کی ہڈی.

ڈُگّی

ڈھنڈورا، ڈُگڈُگی

دُگّی

دُگی ، تاش یا گنجفےِ میں دو بند کیوں کا پتّا ، دُری ، درا .

doggie

اسم کا متبادل۔.

doggo

عوام: دم سادھے پڑ جانا، چھپ کر یا خاموش لیٹ جانا۔.

digger

کھدائی کرنے والا آدمی یا آلہ، خصوصاً کھدائی کی مشین.

dagger

دَشْنہ

digging

کَن

دِگ گَج

(ہندو) وہ ہاتھی جس کے سروں پر تمام زمین تھمی ہوتی ہے .

diggings

(الف) کان، خصوصاً سونے کی (ب) کانوں وغیرہ سے برآمد کردہ دھات یا دیگر اشیاء.

دیگ گِیر

ایک کپڑا جس سے دیگ اُٹھاتے ہیں ، صافی.

دیگ غازی

(عسَکری) مغلیہ عہد کی ایک مہشور توپ.

ڈُگّی پِٹْوانا

ڈُگڈگی پٹوانا ، اعلان کروانا ، ڈھن٘ڈورا پٹوانا.

ڈُگّی بَجْنا

ڈھون٘ڈورا پِٹنا ، اعلان ہونا.

ڈُگّی پِیٹْنا

ڈُگڈگی پینٹا ، مشہور کر دینا ، ڈھن٘ڈورا پیٹنا.

ڈُگّی پِٹْنا

ڈگڈگی پٹنا، اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

لَم ڈِگُّو

دراز قد مرد ، بڑے قدم والا ، لمبے قدم رکھنے والا.

dagga کے لیے اردو الفاظ

dagga

dagga کے اردو معانی

اسم

  • جنوبی افریقہ گانجا جو نشے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
  • جنوبی افریقہ جنس زہرۃ الاست (Leontis) کا کوئی پودا جو اسی طرح استعمال ہو۔.

dagga के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जुनूबी अफ़्रीक़ा गांजा जो नशे के लिए इस्तिमाल होता है।
  • जुनूबी अफ़्रीक़ा जिन्स ज़हरৃ उल्लासित (Leontis) का कोई पौदा जो इसी तरह इस्तिमाल हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dagga)

نام

ای-میل

تبصرہ

dagga

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone