تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dance" کے متعقلہ نتائج

dance

ناچ

dance attendance

مستعدی سے حاضر خدمت رہنا

ڈان٘س فِلور

لکڑی کا بنا ہوا وہ چبوترہ یا خاص جگہ جو رقص کے لیے مخصوص ہو

ڈان٘س ماسْٹَر

رقصِ سکھانے والا اُستاد

dancehall

ناچ گھر، رقص گاہ۔.

dancer

رَقّاصَہ

dunce

غَبی

ڈانْسِن٘گ ہال

رک : ڈانس ہال

dancing

ناچ

morris dance

انگلستان کا ایک روایتی رقص جو سوانگ بھر کر گروہ کی صورت میں کیا جاتا ہے ۔.

barn dance

باڑا ناچ

country-dance

دیہی رقص

square dance

ایک رقص جس میں چار چارجوڑے چار طرف سے مقابل ہو کر ناچتے ہیں ۔.

st vitus's dance

[وجہ تسمیہ: اس ولی کے مزار پر حاضری مرض میں تخفیف کا باعث سمجھی جاتی ہے].

round dance

اجتما عی رقص جس میں جوڑے رقص گاہ کے گرد گھومتے جاتے ہیں۔.

sword dance

تلواریں ہاتھ میں لے کر فرش پر پڑی ہوئی تلوار وں سے بچ کر کیا جانے والا رقص ۔.

war dance

جنگی رقص، جو بطور تقریب جنگ سے پہلے یا فتح کی خوشی میں ناچا جائے۔.

tea dance

رقص کی محفل کے ساتھ چائے نوشی ۔.

sun-dance

شمالی امریکا کے انڈین قبائل کا ایک رقص ، سورج کی نذر کے طور پر۔.

tap-dance

ایک رقص جو جوتوں میں دھات کے پترے لگا کر کیا جاتا ہے، جس سے کھٹا کے کی آواز ہو۔.

song and dance

بول چال: ہلچل، ہنگامہ، گڑبڑ۔.

فوک ڈان٘س

لوک رقص ، عوامی رقص .

فَینْسی ڈان٘س

مغربی رقص کی تقریب جس میں لوگ سوانگ بھر کر شریک ہوتے ہیں.

dance کے لیے اردو الفاظ

dance

dɑːns

dance کے اردو معانی

  • ناچ
  • نِرت
  • رَقْص
  • ناچنا
  • رَقْص کَرنا

dance के उर्दू अर्थ

  • नाच
  • निर्त
  • रक़्स
  • नाचना
  • रक़्स करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dance)

نام

ای-میل

تبصرہ

dance

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone