تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"darner" کے متعقلہ نتائج

darner

رَفُوگَر

drainer

نمی خارج کرنے کا آلہ، کوئی شے جس پر چیزیں سُکھانے کے لیے ڈالی جائیں، مثلاً نکاس تختہ۔.

dernier cri

جدید ترین وضع یا فیشن ۔.

دیرِینَہ رَفِیق

پُرانے ساتھی اور دوست .

دیرِینَہ رِفاقَت

پہلے کی جان پہچان ، پُرانی دوستی .

دیرِینَہ روز

جس کو بہت زیادہ عرصہ گزر چکا ہو ، کہن سال ، عمر رسیدہ .

دیرِینَہ روزی

(ادبیات) پُرانا پن، جس کو بہت زیادہ عرصہ بیت چکا ہو، قدیمی

دیرِینَہ آرْزُو

پرانی خواہش، جس کے لیے مدّت سے چاہت ہو

دُرُون رُخی

اندرونی حصّہ ، اندرونی رُخ .

ڈَرانا دَھمْکانا

خوف زدہ کرنا ، دھمکی دینا ؛ سرزنش ، تنبیہ ، ڈان٘ٹ ڈپٹ.

دُرُون رُویَہ

اندرونی حصّہ ، اندرونی رُخ .

ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک

بے حیا ہو گئی ہے، کسی کی پرواہ نہیں رہی، کھلے بندوں گھومنے لگی

دُرُونِ رومَہ

درون رومہ (Endodermis) یہ قشرہ کی سب سے اندرونی پرت ہے جو ستون کو مکمل طور پر گھیرے رہتی ہے ، اس کے خلیے پیبے کی شکل کے ہوتے ہیں اور قریب قریب واقع ہوتے ہیں.

دُرُون رِحْمَہ

رحم کا اندرنی حصہ، رحم کی اندرونی دبیز استری جھلی (غشائے مخاطی)

darner کے لیے اردو الفاظ

darner

darner کے اردو معانی

  • رفوگر

darner के उर्दू अर्थ

  • रफ़ूगर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (darner)

نام

ای-میل

تبصرہ

darner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone