تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"daughter-in-law" کے متعقلہ نتائج
daughter-in-law کے لیے اردو الفاظ
daughter-in-law کے اردو معانی
اسم
- بہوُ
- بيٹے کی بيوی
- بہو
- نوح
daughter-in-law के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बहवु
- बेटे की बीवी
- बहू
- नूह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لاؤ
نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے
avogadros law
طبیعیات: یہ کلیہ کہ تمام گیسوں کی مساوی الحجم مقدار میں، مساوی درجۂ حرارت اور مساوی دباؤ کے تحت سالموں کی تعداد ایک ہوگی۔.
snell's law
طبیعیات: کلیۂ انعطاف؛ یہ کلیہ کہ زاویۂ وقوع کی جیب اور بر قی مو ج کے انعطاف کا تنا سب یکساں یا مستقل رہتا ہے جبکہ وہ دو معلو مہ واسطوں کے درمیا ن سے گزرے [ولند یزی ریا ضی داں . W Snell م: ۱۶۲۶ کے نا م پر].
بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے
اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی
عُلْوی عَمَل
حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .
sunshine law
امریکا قانون جس کی رو سے بعض سرکاری محکموں کے اجلاس، ر یکارڈ وغیرہ تک پبلک کو رسائی حاصل ہوسکتی ہے۔.
charles' law
کیمیا: کلیۂ چارلس، یہ کہ مثالی گیس کا حجم، یکساں دباؤ کی صورت میں مطلق درجۂ حرارت کے راست متناسب ہوگا [فرانسیسی سائنسدان جے اے سی چارلس، م: ۱۸۲۳ء کے نام پر].
ohm's law
ایک قانون جس کی روسے برقی رو وولٹیج کے متناسب ہوتی ہے اور مزاحمت کے بالعکس متناسب [رک: OHM].
murphy's law
مزاحاً: کام کی خرابی کی بابت کوئی مزاحیہ جملہ جو بطور کلیہ پیش کیا جائے ۔ م : جو کام بگڑنا ہے وہ ضرور بگڑے گا ۔.
wager of law
تواریخ: قانون کی بازی ، ایک طرح کی عدالتی کارروائی جس میں مدعا علیہ پر لازم تھا کہ ایسے گواہ پیش کر ے جو اس کی بے گناہی کی قسم کھاسکیں۔.
آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لاؤ
نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے
عُلْوی عَمَلِیات
حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .
کانوں کی لَویں چُھونا
اظہار عجز کے لیے یا توبہ و استغفار کے لیے کان کو ہاتھ لگانا ، عجز و انکسار کے لیے کان کو ہاتھ لگانا ، کسی بات سے بچنے کے لیے توبہ کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (daughter-in-law)
daughter-in-law
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔