تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"delimit" کے متعقلہ نتائج

delimit

حد بندی کرنا، کسی چیز کی حدود متعیّن کرنا۔.

delimitation

تحدید

دال موٹ

مُون٘گ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اُس میں نکم مسالے ملا کر کھاتے ہیں .

dilemmatic

معضلی

ڈَولومائِٹ

(معماری) چُونے اور میگنیشیا کے مساوی تناسب کا مرکب.

ڈالومائِیٹ

ایک دھَات جو فولاد سازی وغیرہ میں کارآمد ہے ، ومتی بلور ، کیلشیم میگنیشم

ڈَلائی مِٹّی

(معماری) وہ مِٹّی جو کسی گڑھے کو بھرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے.

دال موٹھ والا

(مجازاً) کم حیثیت اور تباہ حال شخص ؛ حقیر آدمی .

دِل مِٹّی ہونا

دل کا افسردہ ہونا، بُجھا ہوا ہونا

dalmatic

چوڑی آستینوں کی پہلو سے کھلی ہوئی عبا جو کلیسا کے بڑے پادری یا فرماں روا ں تاجپوشی پر پہنتے ہیں۔.

dalmatian

ایک بڑا، چھوٹے کانوں کا سفید کتا جس کے جسم پر سیا ہ چتّیاں ہوتی ہیں۔.

dolomite

کیلشیم، میگنیشیم کاربونیٹ کا معدنی ٹکڑا یا پتھر۔.

dolomitic

موتی بِلوری

دِل مِٹْنا

دل کا غارت ہو جانا، دل کا افسردہ ہونا

دال موٹھ

مونگ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اس میں نمک مسالے ملا کر کھاتے ہیں

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

دِل مُٹّھی میں رَکْھنا

دلجوئی کرنا، تالیفِ قلب کرنا، محبّت اور حسن سلوک سے اپنا گرویدہ بنا کر رکھنا

دِل مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا، کسی کے بس میں ہونا، کسی کا گرویدہ ہونا

دِل مُٹّھی میں آیا سَب کُچھ پایا

کسی کے دل کو خوش کرنا بڑا کام ہے

دِل مُٹّھی میں آنا

کسی شخص کا قابو میں آنا، تابع ہو جانا، گرویدہ ہو جانا

بَعْدَ المَوت

مرنے کے بعد، موت کے بعد

حَیات بَعدَ الْمَوت

مرنے کے بعد کی زندگی.

بَعْث بَعْدَ الْمَوت

رک : بعث الاجماد .

مُتَعَدِّیُ المُتَعَدّی

(قواعد) وہ متعدی فعل جو دوسرے متعدی فعل س بنایا گیا ہو (جیسے بلانا سے بلوانا ، دینا سے دِلوانا وغیرہ) یعنی وہ فعل جسے دو مفعولوں کی ضرورت ہو ۔

delimit کے لیے اردو الفاظ

delimit

ˌdiːˈlɪm.ɪt

delimit کے اردو معانی

فعل

  • حد بندی کرنا، کسی چیز کی حدود متعیّن کرنا۔.
  • سرحد یا عملداری کی حدود کا تعیّن کرنا۔.

delimit के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • हदबंदी करना, किसी चीज़ की हदूद मतई्ान करना।
  • सरहद या अमलदारी की हदूद का तई्ान करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (delimit)

نام

ای-میل

تبصرہ

delimit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone