تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"demolition" کے متعقلہ نتائج
demolition کے لیے اردو الفاظ
demolition کے اردو معانی
اسم
- گراؤ
- انہدام
- اجاڑ
- بگاڑ
- مسمار
- انہدام
- مسماری
- گرانے کا عمل
- بربادی
- تباہی
demolition के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गिराओ
- इन्हिदाम
- उजाड़
- बिगाड़
- मिस्मार
- इन्हिदाम
- मसमारी
- गिराने का अमल
- बर्बादी
- तबाही
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُمَل
(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.
دُمَّل
(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.
دُمَلِ لِثّی
(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں
عَدَمُ الْعَدَم
(تصوف) عالم ذات الٰہی، مرتبۂ ذات، جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے، عالم لاہوت
دامالی
جس پرسواری کی جائے، گھوڑے کی ایک نہایت دِھیمی چال جس میں اس کو جلدی جلدی قدم اٹھانا اورآگے پیچھے ڈالنا سکھایا جاتا ہے، دھمالی
دَمْلَہ
حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .
دَمُ الْبَول
(طب) خون کا پیشاب ، پیشاب جس میں خون آئے، پیشاب کی ایک بیماری، خون کے جریان کی ایک قسم.
دو مَیلی دھات
(نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (demolition)
demolition
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔