تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"diadem" کے متعقلہ نتائج

diadem

تاج

ڈاڑِم

انار.

داڑِم

انار، انار کا درخت

دو دَم

۱. دو دھاری ، دو دھار والی ، عموماً تلوار یا خنجر کے لئے مستعمل .

دادی اَمَّاں

دادی، کلمۂ تعظیم

داءُ الدِّماغ

(طب) دماغ کا ایک مرض (Encephalopathy) گاہے گاہے نمایاں علامات دیکھے جاتے ہیں جو رصاصی داء الدماغ پر منتج ہوتے ہیں.

دو دَم مارْنا

دو کش لگانا ، نشہ کرنا ، حقّہ ، سگریٹ اور چرس وغیرہ پینا .

دِیدَۂ مِقْراض

قینچی کے دونوں حلقوں میں سے ہر حلقہ جو انگلیوں میں پھنْسا لیا جاتا ہے.

دِیدَۂ مُشْتاق

مُنتظِر ، کسی کے اِنتظار ، میں کُھلی ہوئی آن٘کھ .

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دودمان علم

دُودمانِ عالی

دُودمان

خاندان، قبیلہ، کُنبہ

دادمار

(نباتیات؛ طِب) ایک درخت جس کے پتے بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں

دادا مِیاں

رک : دادا (کلمۂ تعظیم) .

دادمَرْدَن

(نباتیات؛ طِب) ایک درخت جس کے پتے بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں

deadmarch

غمگین راگ جو مردے کی ارتھی کے ساتھ بجائے جاتے ہیں

دُودمانِ عالِیَہ

diddums

(خصوصاً بچے سے) اظہار ہمدردی یا بہلانے پھسلانے کا کلمہ : برا ہوا کس نے مارا [did'em = کیا اس نے یا کسی نے مارا ؟ ہم اس کی خبر لینگے ].

داد مِلْنا

انعام یا عوض ملنا

دِید مارْنا

نظریں مِلانا ، تاک جھانْک کرنا ، گُھورنا .

دِیدے مارْنا

نظر بازی کرنا، آنکھ مارنا

دِیدے مَٹْکانا

اترانا، بڑے ناز نخروں سے دیکھنا

دادِ مَردانگی دینا

بہادری دکھانا، ہِمّت سے کام لینا

داد و مُراد

صِلہ وخواہش، آرزو اور مطلب، مقصود

دو دَمَہ

دو دھاری ، دو ھار والا .

دو دامَہ

ایک قسم کا بَیل ؛ ایک بیلدار کپڑا

داد مانگْنا

انصاف چاہنا، فریاد کرنا

دِیدَۂ اُمِّید

آرسرا رکھنے والا ، امیدوار .

ڈَڑی مارْنا

جست لگانا.

دِیدَہ موٹا ہونا

ڈھیٹ ہونا ، نڈر ہونا.

ڈانڈی مار

فریبی ، دغا باز ، ڈنڈی مارنے والا ، کم تولنے والا

عَدَدِ مُطْلَق

(ریاضی) مثبت اعداد جیسے ایک، دو تین وغیرہ

عَدَدِ مَقْرُون

(ریاضی) وہ عدد جس کے آگے اس کا معدود مذکور ہو مثلاً پانچ گھنٹے ، چھ گز ، سات گھوڑے وغیرہ .

دَوڑ مارْنا

ناگہانی حملہ، یکایک جا لینا، بے خبری میں دشمن پر چھاپا مارنا، دھاوا بولنا

دِیدَۂ مَخْمُور

نشیلی آن٘کھ ؛ (کنایۃً) چشمِ محبوب.

دِید میں دِید

قابلِ دید .

عَدَدِ مُرَکَّب

(ریاضی) دو یا دو سے زیادہ عددوں کا حاصلِ ضرب

دَڑی مارْنا

مکراپن دِکھانا ، چُپ چاپ ایک کونے میں چھُپ کر بیٹھ جانا ، خاموش رہنا ، چُپ سادھ لینا.

دو دو مُنھ

تھوڑا سا ، ذرا ، کچھ ، قدر قلیل .

دادا مَریں گے تو پوتا راج کَرے گا

بڑے مرجائیں تو چھوٹے مزے اُڑاتے ہیں .

دِیدے میں تِرمِرے پِھرنا

کسی دماغی صدمے کی وجہ سے آنکھوں کے آگے شرارے سے چمکتے ہوئے معلوم ہونا

دادا مَریں گے جَب بَیل بَٹیں گے

قب : جب دادا مریں گے الخ ، دادا کے مرنے پر جائیداد تقسیم ہوگی ، جب کسی معاملے میں تاخیر ظاہر کرنا ہو تو کہتے ہیں .

دُعا دَم کَرْنا

دفعِ بلا کے لیے آیتِ قرآنی، وظفیہ یا وِرد پڑھ کر کسی پر پُھون٘کْنا

دِیدَۂ اَعْمیٰ

اندھے کی آنکھ ؛ بے نور آنکھ .

دو دو مُنھ آنا

آوازیں کسنا .

دادا مَریں گے جَب مِیراث بَٹے گی

رک : دادا مریں گے جب بَیل بٹیں گے .

دِیدے میں دِیدَہ ڈال کَر

آمنے سامنے ، نظر مِلا کر ، ڈھٹائی سے .

عَدَدِ مَجْہُول

(ریاضی) نامعلوم عدد ، حسابِ تناسب میں طرفین کا حاصلِ ضرب .

دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے

دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے

دو دَمْڑی کا

پیچ ، معمولی ، حقیر ، کم درجہ .

دو دو مُنھ ہَنسْنا

رنج کو بہلانا ، کدورت دور کرنا .

ڈونڈُوِ مَکْتَب

مدرَسے میں پڑھانے والا، مکتب کا استاد یا مدرّس.

ڈانڈا مِینْڈ

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

دادا مَریں گے تو بَیل بَٹیں گے

ڈانْڈا مِینْڈا

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

دادا مَرْتے ہَیں تو بھوج کَرتے ہیں

(ہندو) بُزرگوں کے مَرنے پر خوب مزے اڑائے جاتے ہیں .

دِیدے میں سَرسوں پُھولْنا

آنکھوں کی بینائی جاتی رہنا.

ٹُک ٹُک دِیدَم دَم نَہ کَشِیدَم

جب کوئی واقعہ آن٘کھوں کے سامنے ہو رہا ہو اور دیکھنے والا کسی جبر یا دباؤ سے من٘ھ نہ کھول سکتا ہو تو اس موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے

ٹُکَر ٹُکَر دِیدَم ، دَم نَہ کَشِیدَم

رک: ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم، کسی امر کو دیکھ کر حیرت و استعجاب سے چپ رہنے اور کچھ نہ کر سکنے کے موقع پر بولتے ہیں.

diadem کے لیے اردو الفاظ

diadem

ˈdaɪ.ə.dem

diadem کے اردو معانی

  • تاج

diadem के उर्दू अर्थ

  • ताज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (diadem)

نام

ای-میل

تبصرہ

diadem

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone