تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dizzily" کے متعقلہ نتائج
dizzily کے لیے اردو الفاظ
dizzily کے اردو معانی
- بہ پریشانی
dizzily के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ब-परेशानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوج
ہندی قمری مہینے دو حصّوں میں تقسیم کیے گئے ہیں ہر حصّہ پاکھ اور پاکھ کی دوسری تاریخ دوج کہلاتی ہے قمری مہینے کا دوسرا دن، قمری مہینے کی دوسری اور سترہویں تاریخ .
دوز
عموماً ذیل کے مرکبات میں دوسرے جزو کی حیثیت سے مستعمل ہے. فارسی مصدر دوختن (سینا) کا امر ہے، جو کسی اسم کے بعد آ کر اسم فاعل ترکیبی کے معنی دیتا ہے: خیمہ دوز، خیمہ دوزی، کفش دوز، چکن دوز
خاکَم داج
چلتی گاڑی کے پہیوں سے اڑتی ہوئی کیچڑ کی روک کے لیے پہیے کے دور کے اوپر لگی ہوئی آڑ ، کان ، کیچ روک (انگریزی میں اسے مڈگارڈ (Mud-guard)) کہتے ہیں .
دَجّال
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت تک بہت سے دجّال پیدا ہوں گے، ایک دجّال قرب قیامت میں پیدا ہوگا جو تشدد اور دین کی مخالفت اور بِیخ کنی کی کوشش کرے گا اور کانا ہوگا، لفظ دجّال سے عموماً یہی دجّال مراد لیتے ہیں جس کا پیدا ہونا قیامت کی سب سے بڑی نشانیوں میں سے ہے، اور یہ مسیح ہونے کا دعویٰ کرے گا، مسیح کذاب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dizzily)
dizzily
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔