تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dizzying" کے متعقلہ نتائج
dizzying کے لیے اردو الفاظ
dizzying کے اردو معانی
صفت
- سر گھومتا ہوا
- چکر میں
- سر پھرتا
- بھاری
- چکر لانے والا
- جس سے سر پھرے یا گھومے
- چکرایا ہُوا
- دوران سر میں مُبتلا
- بدحواس
- سراسیمہ
- سر گراں
- چکرا دینے والا جیسے چکر دینے والی بُلندی
dizzying के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सर घूमता हुआ
- चक्कर में
- सर फिरता
- भारी
- चक्कर लाने वाला
- जिस से सरफिरे या घूमे
- चकराया हूवा
- दौरान सर में मुबतला
- बदहवास
- सरासीमा
- सर गिरां
- चकरा देने वाला जैसे चक्कर देने वाली बुलनदी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دوز
عموماً ذیل کے مرکبات میں دوسرے جزو کی حیثیت سے مستعمل ہے. فارسی مصدر دوختن (سینا) کا امر ہے، جو کسی اسم کے بعد آ کر اسم فاعل ترکیبی کے معنی دیتا ہے: خیمہ دوز، خیمہ دوزی، کفش دوز، چکن دوز
دوزَخ
تحت الثریٰ کے ساتوں طبقے یا آگ کے وہ طبق جو گنہ گاروں کی سزا کے لیے مقرر کئے گئے ہیں مرنے کے بعد گنہ گاروں کو عذاب یا سزا دینے کے لیے ان میں رکھا جائے گا، جہنم
دو زَباں
जिसके दो ज़बाने हों, अर्थात् कभी कुछ कहे, कभी कुछ या किसी से कुछ कहे और किसी से कुछ, दोहरे चरित्र वाला जिसके दिल में कुछ और ज़बान पर कुछ
عِیدُ الزَّہ٘را
زہرا کی عید ، اہل تشیع میں ۹ ربیع الاوّل کو منائی جانے والی عید ، اس دن عمر ابن سعد سپہ سالار افواج یزید و مختار ثقفی کے لشکر نے قتل کیا تھا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dizzying)
dizzying
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔