تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"doctor" کے متعقلہ نتائج

doctor

حَکِیْم

ڈاکْٹَر

طب جدید میں مہارت حاصل کر کے علاج معالجہ کرنے والا ماہر، معالج

ڈاکْٹَر خانَہ

ہسپتال ، بیمارستان ، شفا خانہ.

ڈاکْٹَری

کسی سائنس یا علم میں اعلیٰ تحقیقاتی کام کرنے پر پی ایچ ڈی یا اس کے مماثل ڈِگری

doctorship

ڈاکٹر کی ڈگری

ڈاکْٹَری گانْٹْھ

طِبّی طریقہ پر لگائی جانے والی گانْٹھ ، ایک خاص طریقہ پر لگائی جانے والی گِرہ.

doctoral

ڈاکٹر کی ڈگری کا یا اس کے لیے۔.

doctorate

کسی علمی شعبے میں اعلیٰ ترین سند، اکثر اعزازی۔.

ڈاکْٹَریٹ

عِلمی فضیلت کی سند جو یونیورسٹیاں عموما تحقیقی کام پر دیتی ہیں ، کسی عِلمی میدان میں مہارت کی سند ، اعلیٰ تعلیمی قابلیت کی سند.

ڈاکْٹَری پَھیلْنا

طِب جدید کا رواج پانا ، مقبول ہونا.

ڈاکْٹَرَن

(عو) ڈاکٹرنی ، لیڈی ڈاکٹر .

ڈاکْٹَری سارْٹِیفِکِٹ

ڈاکٹر کا دِیا ہوا طِبّی صداقت نامہ.

ڈاکْٹَری سارْٹِیفِکیٹ

ڈاکٹر کا دِیا ہوا طِبّی صداقت نامہ.

زَنَانَہ ڈاکٹر

لیڈی ڈاکٹر، وہ طبیب جو عورتوں سے جڑے مسائل کے لیے مخصوص ہو

spin doctor

صحافیوں کو وضاحتی بیانات دینے پر مامور سیاسی ترجمان۔.

witch doctor

سیانا، بوجھا، کسی قبیلے کا جادوگر، طبیب، عامل۔.

saw-doctor

آرے کے دندانے کاٹنے والی مشین۔.

فَیمِْلی ڈاکْٹَر

کسی خاندان یا گھرانے کا باقاعدہ علاج کرنے والا ، مخصوص معالج.

لیڈی ڈاکْٹَر

خاتون معالج ، ڈاکڑنی.

ہومِیوپَیتِھک ڈاکٹَر

رک : ہومیو پیتھ ؛ علاج بالمثل کا معالج ۔

doctress

حکیمنی

doctrine

عَقیِدَہ

doctrinaire

کسی نظریے یا اصول کو، عملی مصلحت کا لحاظ کیے بغیر ہر حال میں عمومی طور پر نافذ کرنے کا حامی، اندھا اصول پرست، محض نظری، غیر عملی۔.

doctor کے لیے اردو الفاظ

doctor

ˈdɒk.tər

doctor کے اردو معانی

  • حَکِیْم
  • طَبِیب

doctor के उर्दू अर्थ

  • हकीम
  • तबीब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (doctor)

نام

ای-میل

تبصرہ

doctor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone