تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dolma" کے متعقلہ نتائج

dolma

مشرقی یورپ کا ایک نفیس کھانا جو چاولوں اور گوشت سے بنتا اور انگور یا گوبھی کے پتّوں میں لپٹا ہوتا ہے۔.

ڈُلْما

قیمہ یا پینر وغیرہ بیگن یا گاجر میں بھر کر پکایا جانے والا سالن ، دلمہ.

دُلْمَہ

قیمہ یا پنیر بھر کر پکائے ہوئے بیگن اور ٹنڈے .

dolman

لمبا ترکی لبادہ آگے سے کھلا۔.

dilemma

دِقَّت

دَلْمَہ

پنیر ڈال کر گاڑھا کیا ہوا دودھ .

دُلْمَہ پَلْوَل

سالن جو پلول میں قیمہ اور پیاز بھر کر پکاتے ہیں ، قیمہ اور پیاز وغیرہ بھر کر پکائے ہوئے پرول یا پُلول .

دُلْمِیان

تھیلا، خریطہ، خطوں کا تھیلا، بٹوا

dolmen

کلاں سنگی دور کی قبر جس میں دو عمودی پتھروں پر ایک لیٹواں پتھر ٹکا ہوتا ہے۔.

دُودھ کا دُلْمَہ

پنیر ، دودھ جوِ مایہ نکالنے کے بعد جم جائے.

آلُو کا دُلْما

ایک قسم کا کھانا جس میں آلو کو خالی کر کے قیمہ بھر دیتے ہیں

dolma کے لیے اردو الفاظ

dolma

dolma کے اردو معانی

اسم

  • مشرقی یورپ کا ایک نفیس کھانا جو چاولوں اور گوشت سے بنتا اور انگور یا گوبھی کے پتّوں میں لپٹا ہوتا ہے۔.

dolma के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मशरिक़ी यूरोप का एक नफ़ीस खाना जो चावलों और गोश्त से बनता और अंगूर या गोभी के पत्तों में लिपटा होता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dolma)

نام

ای-میل

تبصرہ

dolma

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone