تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"don juan" کے متعقلہ نتائج

don juan

عورتوں کو ورغلانے والا، عیّاش [اسپین کے ایک افسانوی کردار کا نام].

دِن جانا

دن تمام ہونا ، دن گزرنا ، صبح سے شام ہو جانا ؛ وقت گزر جانا ، دور ختم ہو جانا .

دِین جانا

بے دین ہونا ، لامذہب ہونا.

دَین جانا

زمین یا فرش کا دھن٘س جانا ، سطح مزمینکا اندر کی طرف دب جانا، جڑ کھو کھلی ہونے سے گِر جانا.

دانَۂ زَنجِیر

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زِین جِس پَر بَیٹھے لَنگَڑ دِین

لنگڑے آدمی کے لئے سواری بھی مختلف چاہیے

زَچَّہ اَور بَچَّہ دونوں جِیئیں

دعا جو عموماً لوگ بچے پیدا ہونے پر دیتے ہیں

ایک دن کا مہمان، دو دن کا مہمان، تیسرے دن بلائے جان

اگر مہمان بہت دن رہے تو دوبھر جاتا ہے

دِن بَھلے ہی نَہ ہو جائیں یا پِھر بھی نَہ جائیں

اگر کام ہو جائے تو نصیبہ ہی نہ جاگ جائے .

جان کو دُعائیں دینا

کوسنا، بد دعا دینا

وائے بَر جانِ سُخَن گَر بَہ سُخَن داں نَہ رَسَد

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) کلام اگر کلام کے پہچاننے والے تک نہ پہنچے تو اس کے حال پر افسوس ہے

don juan کے لیے اردو الفاظ

don juan

ˌdɒn ˈdʒuː.ən

don juan کے اردو معانی

اسم

  • عورتوں کو ورغلانے والا، عیّاش [اسپین کے ایک افسانوی کردار کا نام].

don juan के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • औरतों को वरग़लाने वाला, अय्याश [स्पेन के एक अफ़सानवी किरदार का नाम]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (don juan)

نام

ای-میل

تبصرہ

don juan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone