تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eject" کے متعقلہ نتائج
eject کے لیے اردو الفاظ
eject کے اردو معانی
فعل
- کھڑے کھڑے نکال دینا خصوصاً کسی عمارت یا املاک سے باہر کرنا.
- (الف) (ہوا باز کو) ہنگامی صورت میں جہاز میں سے اچھال دینا (ب) (مطلق) (ہوا باز کا) اس طرح اچھا لا جانا:
- خارج کرنا، نکال پھینکنا (مثلاً چلے ہوئے کارتوس کا بندوق وغیرہ میں سے).
- قانونی طریقے سے بے دخل کرنا (کرایہ دار وغیرہ کو).
- زور سے چھوڑنا، باہر پھینکنا.
eject के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- खड़े खड़े निकाल देना ख़ुसूसन किसी 'इमारत या इमलाक से बाहर करना
- (अलिफ़) (हवाबाज़ को) हंगामी सूरत में जहाज़ में से उछाल देना (बे) (मुतलक़) (हवाबाज़ का) इस तरह अच्छा ला जाना
- ख़ारिज करना, निकाल फेंकना (मसलन चले हुए कारतूस का बंदूक़ वग़ैरा में से)
- क़ानूनी तरीक़े से बेदख़ल करना (किरायादार वग़ैरा को)
- ज़ोर से छोड़ना, बाहर फेंकना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eject)
eject
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔