تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"else" کے متعقلہ نتائج

else

کوئی اَور

اَلْسی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج جن کا تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب مکلتا ہے کتان، تخم کتان

آلْسِی

کاہل، سست، بے من

elsewhere

دوسری جگہ

اَلْسَع

(لفظاً) بد زبان ، لوگوں پر عیب یہ تہمت لگانے والا، (مراداً) وہ شخص جو حرف 'ر' ادا نہ کر سکے.

اَلْسی کا جھُوْڑا نَہ گَدھَا کھائے نَہ گھُوڑا

کسی کام کا نہیں، کسی مصرف کا نہیں، عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے

اَلْسی کا جھُوڑَا نَہ گَدھَا نَہ گھُوڑا

کسی کام کا نہیں، کسی مصرف کا نہیں، عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے

also

نِیز

اَلْسی کا تیل

اُلّاسی

پُر شوق

ill-use

بُری طرح استعمال کرنا

اَلْسیٹ باز

رک : السیٹیا.

اَلْسیٹھ باز

رک : السیٹیا.

اَلْسِنَۂ شَرْقِیَہ

اَلْسَٹی

رک : السٹ.

اَلْسَٹا

رک : السٹ.

اَلْسیٹْیا

رک: السٹ/السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے، بد دیانت، بے ایمان، دغا باز

اَلْسیٹِھیا

رک : السٹ / السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے .

اِلْصاقی

الصاق(رک) سے منسوب.

اَلْثَغ

اِلْصاق

(دو چیزوں کی باہم) چسپیدگی، اتصال، میل، ملنا یا چپکنا

all-seed

مُختَلِف بہَت سے بيجوں والے پودوں ميں سے کوئی ايک

اَلْسِنہ

زبانیں (جو انسانوں اور حیوانوں اور پرندوں کے منھ میں ہوتی ہیں) جیبھیں

اَلسایا

اَلْسانا

سستی کرنا، اونگھنا، الکسانا، بے دلی سے کوئی کام کرنا

اَلْسِیلا

سست ، کاہل ، اونگھتا ہوا.

اَلْسَٹ

رک : الس.

elsan

تجارتی نام: برط ایک طرح کا قابل منتقلی کیمیائی طہارت کا برتن.

اَلْسیٹھ

(چلتے چلاتے کام میں) اڑْنگا، چھگڑا ، بکھیڑا ، الجھاؤ.

alsatian

لندن کے نواح میں السیشیا یا وہائیٹ فرائزر سے متعلق

اَلْسِیْٹ

اَلْساہَٹ

سستی، کاہلی

الصَّبُور

بہت زیادہ صابر،خداے تعالیٰ کے 99 ناموں میں سے ایک

else کے لیے اردو الفاظ

else

els

else کے اردو معانی

  • کوئی اور
  • وَرنَہ

else के उर्दू अर्थ

  • कोई और
  • वर्ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (else)

نام

ای-میل

تبصرہ

else

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone