تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ensemble" کے متعقلہ نتائج
ensemble کے لیے اردو الفاظ
ensemble کے اردو معانی
اسم
- مجموعی، کسی شے کا تصوّر متفرق اجزا کے مجموعے کے طور پر۔.
- ایک ساتھ پہنے جانے والے کپڑوں کا جوڑا.
- اداکاروں کی ٹولی، موسیقاروں کا طائفہ، خصوصاً بیلے رقص وغیرہ میں سنگت کرنے والے چھوٹے فن کار.
- موسیقی: (الف) کسی مخصوص طائفے کے لیے مخصوص موسیقی (ب) اس موسیقی کی ادایگی:
- ریاضی: مختلف نظاموں کا مجموعہ جن کے اجزاے ترکیبی یکساں مگر اطلاق الگ الگ ہو۔.
ensemble के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मजमूई, किसी शैय का तसो्वर मुतफ़र्रिक़ अजज़ा के मजमुए के तौर पर।
- एक साथ पहने जाने वाले कपड़ों का जोड़ा
- अदाकारों की टोली, मूसीक़ारों का ताइफ़ा, ख़ुसूसन बेले रक़्स वग़ैरा में संगत करने वाले छोटे फ़नकार
- मूसीक़ी: (अलिफ़) किसी मख़सूस ताइफ़े के लिए मख़सूस मूसीक़ी (ब) इस मूसीक़ी की अदाएगी
- रियाज़ी: मुख़्तलिफ़ निज़ामों का मजमूआ जिन के अजज़ए तर केबी यकसाँ मगर इतलाक़ अलग अलग हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ensemble)
ensemble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔