تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"filibuster" کے متعقلہ نتائج

filibuster

بحری قزاق

filibustering

لٹیرا

پُھولوں کا بِسْتَر

رک : پھولوں کی سیج، (مجازاً) آرام کی جگہ.

fillister

کھڑکی وغیرہ کے چوکھٹے کا کھانچا یا کھانچا بنانے کا اوزار.

upholstery

آراستہ گری ، فرنیچر کی پوشش ، گدّیاں ،کمانیاں وغیرہ۔.

upholsterer

آراستہ گر ، جو فرنیچر کو آراستہ کرتا ہو ، بالخصوص پیشہ ورانہ طور پر۔.

fluster

بے چینی

upholster

آراستہ کرنا (فرنیچر کو ) پوشش، گدّوں، کمانیوں وغیرہ سے مز یّن کرنا ۔.

floristry

گُل پَروَری

folk story

phalanstery

اشتراک شدہ عمارت

fibster

filibuster کے لیے اردو الفاظ

filibuster

ˈfɪl.ɪ.bʌs.tər

filibuster کے اردو معانی

اسم

  • مجلس قانون ساز میں اقلیتی گروہ کی مزاحمتی ہتھکنڈوں کے ذریعے (مثلاً لمبی تقریروں سے) قانون سازی کے عمل میں تاخیر پیدا کرنے یا اسے ناکام بنانے کی کوشش
  • لا قانون مہم جو جیسے طالع آزما سپاہی
  • لٹیرا
  • بحری قزاق

فعل لازم

  • مزاحمتی ہتھکنڈوں سے قانون سازی کو ناکام بنانا یا اس میں تاخیر پیدا کرنا
  • لا قانون مہم جو یا لٹیرا بننا

فعل متعدی

  • رکاوٹ ڈالنا (قانون سازی وغیرہ میں مزاحمتی ہتھکنڈوں کے ذریعے)

filibuster के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मजलिस क़ानूनसाज़ में अक़ल्लीयती गिरोह की मुज़ाहमती हथकंडों के ज़रीये (मसलन लंबी तक़रीरों से) क़ानूनसाज़ी के अमल में ताख़ीर पैदा करने या उसे नाकाम बनाने की कोशिश
  • ला क़ानून मुहिम जो जैसे ताला आज़मा सिपाही
  • लुटेरा
  • बहरी क़ज़्ज़ाक़

अकर्मक क्रिया

  • मुज़ाहमती हथकंडों से क़ानूनसाज़ी को नाकाम बनाना या इस में ताख़ीर पैदा करना
  • ला क़ानून मुहिम जो या लुटेरा बनना

सकर्मक क्रिया

  • रुकावट डालना (क़ानूनसाज़ी वग़ैरा में मुज़ाहमती हथकंडों के ज़रीये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (filibuster)

نام

ای-میل

تبصرہ

filibuster

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone