تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flick" کے متعقلہ نتائج

flick

(الف) کوڑے وغیرہ کی پھٹکار یا ضرب (ب) انگلی یا انگوٹھے کو تان کر کسی چیز پر چوٹ لگانا یا اسے دھکیلنا؛ انٹی یا چٹکی کی چوٹ۔.

flicker

جِھلْمِلانا

flack

عوام: امریکا اشتہاری ایجنٹ۔.

flock

گَلّہ

fleck

داغ

flecked

دھبا

flacker

پَھڑْپَھڑانا

flacket

شِیْشی

skin-flick

عوام: عریاں، فحش فلم۔.

flockpaper

چھیٹیں،‌ابری وغیرہ جو دیوار پر چپکاتے ہیں

flick کے لیے اردو الفاظ

flick

flɪk

flick کے اردو معانی

اسم

  • (الف) کوڑے وغیرہ کی پھٹکار یا ضرب (ب) انگلی یا انگوٹھے کو تان کر کسی چیز پر چوٹ لگانا یا اسے دھکیلنا؛ انٹی یا چٹکی کی چوٹ۔.
  • اچانک حرکت یا جھٹکا۔.
  • کھیل وغیرہ میں کلائی کو پھرتی سے موڑنے کا عمل خصوصاً گیند وغیرہ پھینکنے میں۔.
  • تڑاقا، چٹاخا یا کھٹکے کی آواز۔.
  • بول چال: برط (الف) سنیما کی فلم (ب) (جمع میں: ماقبل the )سنیما۔.

فعل

  • (اکثر قبل off, away ) جھاڑنا، جھٹکنا:
  • پھٹکنا، پھٹکارنا (جیسے کہ تازیانے، چادر، تولیے وغیرہ کو).
  • جھٹکنے، پھٹکنے کی آواز نکالنا، پٹخارنا۔.

flick के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) कूड़े वग़ैरा की फटकार या ज़रब (ब) उंगली या अंगूठे को तान कर किसी चीज़ पर चोट लगाना या उसे धकेलना; एंटी या चुटकी की चोट।
  • अचानक हरकत या झटका।
  • खेल वग़ैरा में कलाई को फुर्ती से मोड़ने का अमल ख़ुसूसन गेंद वग़ैरा फेंकने में।
  • तड़ इक्का, चटाख़ा या खटके की आवाज़।
  • बोल चाल: बरत (अलिफ़) सिनेमा की फ़िल्म (ब) (जमा में: माक़बल the )सिनेमा।

क्रिया

  • (अक्सर क़बल off, away ) झाड़ना, झटकना
  • फटकना, फटकारना (जैसे कि ताज़ियाने, चादर, तोलीए वग़ैरा को)
  • झटकने, फटकने की आवाज़ निकालना, पटख़ारना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flick)

نام

ای-میل

تبصرہ

flick

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone