تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"functional" کے متعقلہ نتائج
functional کے لیے اردو الفاظ
functional کے اردو معانی
صفت
- کسی کام سے متعلق یا کسی کام کو انجام دینے والا۔.
- (عمارت) جو آرائشی نہیں بلکہ عملی ضروریات کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ہو۔.
- فعلیات: (الف) (وہ مرض) جو صرف کسی عضو کی کارکردگی کو متأثر کرے ساخت کو نہیں؛ وظیفی ، فعلی (ب) (ذہنی انتشار) جس کا کوئی جسمانی سبب نہ ہو (ج) (وہ عضو) جو کار گزار ہو محض نمائشی نہ ہو۔.
- ریاضی: قدری تفاعل سے تعلق رکھنے والا۔.
functional के उर्दू अर्थ
विशेषण
- किसी काम से मुताल्लिक़ या किसी काम को अंजाम देने वाला।
- (इमारत) जो आराइशी नहीं बल्कि अमली ज़रूरीयात को सामने रख कर बनाई गई हो।
- फ़ाअलयात: (अलिफ़) (वो मर्ज़) जो सिर्फ़ किसी उज़ू की कारकर्दगी को मता॔सर करे साख़त को नहीं; वज़ीफ़ी , फ़ाली (ब) (ज़हनी इंतिशार) जिस का कोई जिस्मानी सबब ना हो (ज) (वो उज़ू) जो कारगुज़ार हो महिज़ नुमाइशी ना हो।
- रियाज़ी: कद़री तफ़ाउल से ताल्लुक़ रखने वाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (functional)
functional
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔