تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"future" کے متعقلہ نتائج

future

مُسْتَقْبِل

future life

عاقِبَت

فُتُوری

فتنہ انگیز ، متفنّی ، فسادی ، جھگڑالو ، لڑاکا .

futureless

جِس کا کوئی روشَن مُستَقبِل نہ ہو

فُتُورِ دِماغ

فُتُورِ عَقْل

عقل کی کمی، عقل کی خرابی، دیوانگی کی علامت

فُتُورِ ہَضْم

بد ہضمی، سوء ہضم، ان پچ

feature

روپ

فِطْری

طبعی، خلقی، جبلّی، قدرتی

فَطِیری

تازہ گون٘دھے ہوئے آٹے کی روٹی، چپاتی (خمیری کی ضد)

فَطْرا

بیچ ، تخم ، (طب) بادیانِ کوہی.

فُطْری

فُطْر (رک) سے منسوب یا متعلق ، کُھبی یا سماروغ کا.

فِترہ

وقفہ، توقف

فِطْرَہ

مقررہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم، جو عیدالفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقۂ فطر

فَطِیرَہ

سموسہ ، پراٹھا ، ”فطیرہ“

فُتادَہ

گرا ہوا، پڑا ہوا

فُتُورِیا

فتنہ پرداز ، مفسد ، فساد کرنے والا .

فُتُورِیَہ

فتنہ پرداز ، مفسد ، فساد کرنے والا .

فِیوچَرِسْٹ

(تصویر کشی) وہ شخص یا لوگ جو تصویر کشی اور فنون لطیفہ میں پرانی روایات کو ترک کرکے بالکل نئے اشارات سے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں.

فِیوچَر اِزْم

(تصویر کشی) تصویر کشی اور فنون لطیفہ میں (جیسا کہ اٹلی میں کیا گیا) پرانی روایات اور طریقوں کو قطعاً ترک کرکے بالکل نئے اشارات سے جذبات کی ترجمانی کرنے کا نظریہ.

futurism

خیال پرستی

futurity

زمانِ آئندہ۔.

futuristic

پیشْ رَو

in future

مستقبل میں

وَطی خِلافِ وَضْعِ فِطری

جانوروں سے مجامعت ۔

خِلافِ وَضْعِ فِطْری

ہم جنس کے ساتھ بد فعلی، لونڈے بازی، اغلام، بد فعلی، لواطت

جُرْمِ خِلافِ وَضعِ فِطْری

وہ جرم، جو حقیقی اور اصل و ضع کے خلاف ہو، جرم خلاف نیچر یا خلاف عادت و طبیعت، ایسا جرم، جو نییچرکے خلاف ہو، اغلام، انسان یا حیوانات سے جماع کرنا

عَداوَتِ فِطْری

پیدائشی عداوت، فطری دشمنی، جیسی سانپ اور نیولے میں

پاشِیدْنی فِطرَہ

صَدْقَۂ فِطْرَہ

نَبضِ ذُو الفَترَہ

اٹکنے والی نبض، رک جانے والی نبض، رک رک کر یا اٹک اٹک کر چلنے والی نبض

عَقْلِ فِطری

عقلِ خالص وہ عقل جو فطرت کی طرف سے عطا کی گئی ہو ، خداداد عقل ، طبعی صلاحیت .

غَیر فِطْری

خلافِ فطرت، ایسے اُمور یا ایسی بات جو فطرت کے مطابق نہ ہوں

دُون فِطْری

کمینگی ، طبعی خباثت

ذُوالفَترَہ

(طب) وقفہ والی (نبض)، ایسی نبض جس میں جہاں حرکت کی توقع ہوتی ہے وہاں خلاف توقع سکون ہوتا ہے

فَوقُ الْفِطرْی

رک : فوق الفطرت .

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

قانُونِ فِطْری

رک : قانونِ اخلاقی .

مُرْتَدِ فِطْری

(فقہ) جو قیام نطفہ کے وقت مسلمان ہو مگر بعد میں پھر کفر اختیار کرے

عُلُومِ فِطری

نَظَر فَتادَہ

نظر سے گرا ہوا، مراد: بے وقعت

پیش اُفْتادَہ

رک : پیش پا افتادہ .

زَمِین اُفْتادَہ

زمین جو کاشت نہ کی گئی ہو

اَراضیِ اُفْتادَہ

گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین

اَز کار اُفْتادَہ

بے کار، بے مصرف

پیش پا اُفْتادَہ

بہت معمولی اور نہایت آسان بات، جس کے لیے کسی کاوش اور کوشش کی ضرورت نہ ہو، سامنے کی بات یا چیز، پرانا، فرسودہ

نا فِطْری

جو فطرت کے خلاف ہو ، جو فطری نہ ہو ، غیرفطری۔

نان فَطِیری

رک : نان ِفطیر ۔

نامُوس فِطری

قدرت کا قانون ، فطرت کے اصول ۔

بَراُفْتادَہ

مغلوب، قابو میں آیا ہوا، بے طاقت، کمزور

مُخْبَطِ فِطْری

پیدائشی پاگل

کِیسَہ فِطرے

(نباتیات) ایک نوع یا ایک طرز کے سماروغ ، لفّی فَطرات (انگ: Ascomycetes)

نَو فَوتِیدَہ

جس کا ابھی انتقال ہوا ہو ، جو حال ہی میں فوت ہوا ہو ۔

پا اُفْتادَہ

جو اس طرح پڑا ہو کہ پان٘و کے نیچے آئے، بالکل سامنے کی چیز جسے تلاش نہ کرنا پڑے

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

پَس اُفْتادَہ

پامال، پچھڑا ہوا، پس ماندہ

طِفْلِ اُفْتادَہ

وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

future کے لیے اردو الفاظ

future

ˈfjuː.tʃər

future کے اردو معانی

  • مُسْتَقْبِل
  • آخِرَت

future के उर्दू अर्थ

  • मुस्तक़बिल
  • आख़िरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (future)

نام

ای-میل

تبصرہ

future

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone