تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gemma" کے متعقلہ نتائج

gemma

انکھوا

گاما

ایک معروف پہلوان کا نام، ایک قسم کی امریکی گھاس

gemmate

شگُفتگی میں اِضافہ ہونا

gemmation

نگینیوں ( gemma ) کے ذریعے تولید یا افزائش نبات۔.

gamma rays

جہ شعائیں

گُمّا

(اینٹ سازی) لاکھوری اینٹ سے بڑی، بھٹی میں پکائی ہوئی سرخی مائل رنگ کی بڑی این٘ٹ یہ عموماً آٹھ نو دس انچ تک لمبی اس کی نصف چوڑی اورتین انچ تک موٹی ہوتی ہے اس کی چھوٹی قسم گٹکا کہلاتی ہے، ایک قسم کی بڑی اورموٹی اینٹ

غَمامی

(طبّ) آنکھ کی ایک رطوبت کا نام .

gumma

دَمَل آتشَک

غَمامَہ

بادل کا ٹکڑا، پارۂ ابر، لکّۂ ابر، سفید ابر

غِمامَہ

چھین٘کا جسے مو یشیوں کے من٘ھ پر باندھتے ہیں تا کہ کچھ کھا نہ سکیں ، دہان بند ، موچھنا ؛ ٹوپ ، ڈھکن ، ڈھاٹا ، کپڑا جس سے اون٘ٹنی کی آنکھیں باندھتے ہیں .

غُمَّہ

گَمَّت گاہ

رک: کمت خانہ، تفریح گاہ.

گَمَّت خانَہ

تفریح کی جگہ، تفریح گاہ.

gimmickry

چال

gammer

بَڑھیا

gimmal

زنجیر

gimmick

انوکھا داؤ

gammexane

بنزین ہکسا کلورائیڈ میں ایٹموں کی گاما یعنی تیسری امکانی ترتیب کا تِجارتی نام

gemmiferous

نگینہ زا۔.

gemmiparous

نگینی تولید سے متعلق (رک: gemma).

مَسْجِدِ غَمامَہ

حرم نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کے قریب واقع مسجد جہاں حضور ِاقدس صلی اﷲ علیہ وسلم عیدین کی نماز پڑھا کرتے تھے اس کو مسجد مصلیٰ بھی کہتے ہیں ، حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہاں نمازِ استسقاء پڑھائی تھی اُسی وقت بادل نموار ہو کر بارش ہوئی اس لیے یہ مسجد غمامہ (بادل) سے موسوم ہے

gemma کے لیے اردو الفاظ

gemma

gemma کے اردو معانی

  • انکھوا

gemma के उर्दू अर्थ

  • अँखवा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gemma)

نام

ای-میل

تبصرہ

gemma

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone