تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gharial" کے متعقلہ نتائج
gharial کے لیے اردو الفاظ
gharial کے اردو معانی
اسم
- گھڑیال، مگر مچھ Gavialis gangeticus.
gharial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घड़ियाल, मगरमच्छ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَھریلُو پَن
گھر کا سا ماحول یا فضا، گھریلو زندگی کی عکاسی، گھریلو ماحول کی ترجمانی، گھر والی خصوصیات، گھریلو انداز
گَھریلُو کَبُوتَر
(کبوتر بازی) پالتو کبوتروں کی ایک قسم جس میں لفا ، مونڈھی ، لوٹن اور باہو داخل ہیں ، دوسری قسم کو تیز پرواز کہتے ہیں.
گَھڑولی
چھوٹا گھڑا ؛ (مجازاً) ایک قسم کی گیت جو شادی کی ایک خاص رسم کے موقع پر گائے جاتے ہیں (اس رسم میں دولھا کی بہن اور بہنوئی وغیرہ کسی کنویں سے پانی بھر کے لاتے ہیں).
گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا
اچانک ملتی ہوئی دولت یا ملتی ہوئی عیش و طرب کو چھوڑنا
گُوہار لَڑْنا
ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے بیک وقت لڑنا، چومُکھی لڑنا، پٹے بازی میں ایک شخص کا کئی آدمیوں سے مقابلہ کرنا
گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کیتے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے
خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں
گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے
خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gharial)
gharial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔