تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goggle" کے متعقلہ نتائج
goggle کے لیے اردو الفاظ
goggle کے اردو معانی
فعل
- (الف) (اکثر قبل at) آنکھیں پھاڑ کے دیکھنا (ب) (آنکھوں ) کا اُبلنا، آگے کو نکلنا ۔.
- (آنکھیں) اِدھر اُدھر پھرانا۔.
صفت
- (عموماً وصفی) (آنکھوں کے لیے) اُبلی یا اِدھر اُدھر پھرتی ہوئی ۔.
اسم
- (جمع میں) (الف) آنکھوں کو چمک گرد اور پانی سے بچانے کا چشمہ (ب) بول چال: چشمہ۔.
- (جمع میں) بھیڑوں کا ایک اعصابی مرض جس میں ٹانگیں لڑ کھڑاتی ہیں ، لڑکھڑاہٹ ۔.
- پھیلی ہوئی آنکھوں سے دیکھنے کی کیفیت ۔.
goggle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अलिफ़) (अक्सर क़बल at) आँखें फाड़ के देखना (ब) (आँखों ) का उबलना, आगे को निकलना ।
- (आँखें) इधर उधर फिराना।
विशेषण
- (उमूमन वस्फ़ी) (आँखों के लिए) उबली या इधर उधर फुर्ती हुई ।
संज्ञा
- (जमा में) (अलिफ़) आँखों को चमक गर्द और पानी से बचाने का चशमा (ब) बोल चाल: चशमा।
- (जमा में) भेड़ों का एक आसाबी मर्ज़ जिस में टांगें लड़खड़ाती हैं , लड़खड़ाहट ।
- फैली हुई आँखों से देखने की कैफ़ीयत ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوگل
ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (goggle)
goggle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔