تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"goody-goody" کے متعقلہ نتائج

goody-goody

دِین دار

goody

بڑی بی

gaudy

بَد ذَوق

گڑیاں

گڑیا کی جمع تراکیب میں مستعمل

گُڑْیوں

گڑیا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گیڑْیاں

رک : گیڑی جس کی یہ جمع ہے ، کھیلنے کی بہت سی لکڑیاں.

گُڑِیا سازی

گڑیا بنانے کا فن یا پیشہ .

گَدْیَہ کَویتا

مراد: نثری نظم

گُڑیوں کا بِیاہ

گُڈے گڑُیا کی شادی

گُڑْیوں کے پَہَلْوان

وہ پہلوان جو کُشتی لڑنا چھوڑ چکے ہوں اور گڑیوں (تہوار) کے قریب ورزش شروع کرکے اکھاڑے میں رسماً لڑیں نیز وہ آدسی جو کسی کام میں وقتی طور پر دلچپسی لے اور بعد میں ترک کر دے .

گُڑِیا گَھر

وہ طاقچہ، بال یا جگہ جہاں گڑیاں سجا کے رکھتے ہیں، (کنایۃً) کھیل تماشا

giddy

ڈَگمَگ

گُڑیاں کھیلْنا

لڑکیوں کا گڑیوں کے ساتھ کھیلنا، گڑیوں کا بیاہ کرنا، لڑکیوں کا کپڑے کی پتلی کے ساتھ کھیلنا

گیڑیاں کھیلْنا

لکڑیوں سے کھیلنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گُڈِّیاں

بھیڑ بکری وغیرہ کے ٹخنوں کے جوڑ کی ہڈّیاں اور نلیوں کی چولیں (جو پائے وغیرہ میں دالی جاتی ہیں).

گودِْیوں

گودی کی جمع نیز مغیرہ حالت، گود، آغوش، کنارا

گُڑْیاں کا کھیل

رک : گڑیا کا کھیل ، آسان بات .

گُڑْیوں کا کھیل

۱. لڑکیوں کا گڑیوں سے کھیلنا ، لعبت بازی .

گُڑیوں کا میلا

ہندوؤں کے ایک سالانہ میلے کا نام جس میں ہندوؤں کے بچے رنگین کپڑوں کی گڑیاں بنا کر دھوم دھام سے نکالتے اور ان کو پیٹتے جاتے ہیں، اسی روز پہلوانوں کی کُشتیاں بھی ہوتی ہیں

گُڑْیوں کا آلَہ

وہ طاقچہ جہاں لڑکیاں گڑیوں کو رکھتی ہیں ، گڑیوں کا طاق ، گڑیوں کا گھر ، لعبت خانہ .

گُڑْیوں کی مِہتَرانی

بچّیوں کو چھیڑنے کا کلمہ

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

گودِْیوں میں کِھلانا

لاڈ پیار سے پرورش کرنا ، گود میں کِھلانا ، گود میں پرورش کرنا.

شادی ہے گُڈّے گُڑیوں کا کھیل نَہِیں ہے

گَدْیَہ گَر

بھیک مانگنے والا ، گدا گر ، بھکاری ، بھک منگا.

گَدْیَہ گَری

گدا گری، بھیک مانگنا

گودِیوں پَلْنا

لاڈ پیار سے پلنا ، ناز و نعم میں پرورش پانا.

گُڈ ڈے

(انگریز) دن کا سلام (خدا کرے دن اچھا گزرے).

گودِیوں میں پالا ہے

بچپن سے خدمت کی ہے ، لاڈ پیار سے پالا ہے.

گُڑِیوں کے بِیاہ میں چِیوں کی بیل

جیسا موقع ویسا خرچ، جیسا کام ویسا ساز و سامان

ہَڈِّیاں گُڈِّیاں

گھٹنوں اور ٹخنوں کے جوڑ کی ہڈّیاں اور نلیوں کی چولیں ۔

گودِیوں کا کِھلایا ہُوا

سامنے کا پروردہ ، وہ جس کا بچپن سامنے گزرا ہو یا جسے بچپنے میں گود میں کھلایا ہو

goody-goody کے لیے اردو الفاظ

goody-goody

ˈɡʊd.iˌɡʊd.i

goody-goody کے اردو معانی

  • دِین دار
  • نیک
  • پارسہ

goody-goody के उर्दू अर्थ

  • दीन-दार
  • नेक
  • पारसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (goody-goody)

نام

ای-میل

تبصرہ

goody-goody

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone