تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"harrow" کے متعقلہ نتائج

harrow

بھاری ، دندانے دار، آہنی پٹڑا، ہینگا، سہاگا جو جوتے ہوئے کھیت پر ڈھیلے پھوڑنے اور فالتو روئیدگی چھا نٹنے کے لیے چلایا جاتا ہے۔.

harrowing

غارَت گَری

ہَردُواس

(ہندو) راجپوتوں کی ایک ذات

rest-harrow

یورپ اور بحیرۂ روم کے علاقے کا جنس Ononis سے تعلق رکھنے والا ، سخت جڑ والا پودا ، جسے عربی میں عجرم کہتے ہیں ۔.

عَہْدِ رَواں

موجودہ دور، عہدحاضر، گزرتا ہوا زمانہ، آج کا دور

hardware

اَوزار

hardwood

پکّی لکڑی جو چوڑے پتّوں والے پیڑوں سے حاصل ہوتی ہے، صنوبری درختوں کی نرم چوب کے بالمقابل۔.

herdwick

شمالی انگلستان کی ایک سخت کوش نسل کی بھیڑ یا اس کی نسل۔.

ہارْڈ ویئر

hardworking

مِحْنَتی

hard work

ہِرَداوَل

گھوڑے کے اگلے پاؤں کے مقام اتصال کی بھونری

ہَرداوَرت

رک : ہرداول

ہَرِ دَوار

(رک : ہر مع تحتی الفاظ و تراکیب) شمالی ہند کی ایک مشہور تیرتھ گاہ ، دیوتاؤں کا مسکن ، وہ مقدس مقام جہاں کا مندر خاص شہرت رکھتا ہے ۔

ہَری دوار

ہندو مذہب کی مشہور و معروف مقدس جگہ کا نام جہاں سے گنگا نکلتی ہے، بھگوان کا گھر

حُدُودِ وَصْفی

(منطق) اسمائے وصفی.

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

harrow کے لیے اردو الفاظ

harrow

ˈhær.əʊ

harrow کے اردو معانی

اسم

  • بھاری ، دندانے دار، آہنی پٹڑا، ہینگا، سہاگا جو جوتے ہوئے کھیت پر ڈھیلے پھوڑنے اور فالتو روئیدگی چھا نٹنے کے لیے چلایا جاتا ہے۔.

فعل

  • کھیت پر سہاگا پھیرنا، ہینگا چلانا۔.
  • عموماً بطور (harrowing صف) سخت پر یشان کر نا ۔.

harrow के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • भारी , दनदानेदार, आहनी पटड़ा, हींगा, सुहागा जो जूते हुए खेत पर ढीले फोड़ने और फ़ालतू रोईदगी छांटने के लिए चलाया जाता है।

क्रिया

  • खेत पर सुहागा फेरना, हींगा चलाना।
  • उमूमन बतौर (harrowing सफ़) सख़्त परेशान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (harrow)

نام

ای-میل

تبصرہ

harrow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone