تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"havoc" کے متعقلہ نتائج

havoc

بَرْبادِی

ہَوا چَکِّی

وہ چکی جس پر بادبان لگے ہوئے ہوتے ہیں اور ہوا کے زور سے چلتی ہے، پون چکی، آسیائے باد

ہَوائی چَھتری

محافظ چھتری جس کی مدد سے انسان بلندی سے خصوصاً ہوائی جہاز سے کود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے، پیراشوٹ

ہَوائی چُھوٹْنا

ہوائیاں اڑنا، ہوائی چھوڑنا کا لازم

ہَوائی چُھٹنا

آتش بازی کا تیر چلنا، آتش بازی کا چھوٹنا یا چلنا

ہَوائی چھاپَہ

زمین پر کسی شہر یا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے دشمن کے ہوائی جہازوں کا حملہ ، ہوائی حملہ (انگ : Air raid).

ہَوائی چُھٹ جانا

چہرے کا رنگ فق ہونا ، بے حواس ہونا ، اوسان خطا ہونا ، چہرہ متغیر ہو جانا ۔

ہَوائی چَپَّل

ربر کی بنی ہوئی دوپٹی کی چپل جو نہایت ہلکی اور سستی ہوتی ہے ۔

ہَوائی چَکّی

۱ ۔ ہوا کے زور سے چلنے والی چکی جس سے آٹا پیستے ہیں ، پون چکی (انگ : Wind mill) ۔

ہَوا چَلْنا

ہوا کا حرکت کرنا، ہوا کا جنبش میں آنا، ہوا کی حرکت کا محسوس ہونا

ہَوا چاک

ہوا میں شگاف ڈالنے والا ، ہوا کو چیرنے والا ؛ (کنایتہ) نہایت تیز رفتار ۔

ہوا چاہتا ہے

عنقریب ہونے والا ہے، کوئی دم کو ہوتا ہے، بس ہوا، ہونے میں کچھ شبہ نہیں

ہَوا چَکرانا

ہوا کا بگولے کی شکل میں چکر کھانا، ہوا کا گھومنا

ہَوا چَوانا

ہوا کا چار طرف چلنا ، ہوا کا بے سمت اور تیز چلنا ، جھکڑ چلنا ۔

ہَوا چِیخنا

ہوا کا شائیں شائیں کرنا ، ہوا کی تیزی سے آواز پیدا ہونا ؛ رک : ہوا کا چلّانا ۔

ہَوا چَل نِکَلنا

رک : ہوا چل پڑنا ؛ کسی امر کا رواج پڑنا ۔

ہَوائی کالَم

ہوا خانہ جو کسی آواز پیدا کرنے والے ڈبے یا پائپ (باجے وغیرہ) میں ہوتا ہے (انگ : Air Column) ۔

ہَوا چُھڑانا

رک : ہوا چھوڑنا جو فصیح ہے

ہَوا چوبائی ہونا

ہوا کا چاروں اطراف گھومنا ، ہوا کا آندھی کی طرح چلنا ۔

ہَوا چَوبائی چَلْنا

رک : ہوا چوانا ؛ ہوا کا چار طرف چلنا ؛ عام روش ہونا۔

ہَوائی چَرخا

(حقارتاً) ہوائی جہاز ۔

ہَوا چھوڑنا

گوز مارنا، ریاح خارج کرنا، پادنا، گوز چھوڑنا

ہَوا چَل پَڑنا

کسی امر کا رواج ہو جانا ، عام رواج پڑنا ، کسی رواج یا نظریے کی لہر دوڑ جانا ، عام روش ہونا ، دستور ہو جانا ۔

ہَوائی چھوڑْنا

آتش بازی چلانا، آتش بازی کا تیر چلانا

ہَوائی چِھڑَکنا

شربت اور حلوے وغیرہ پر پستے بادام کی باریک کترنیں چھڑکنا

ہَوائی کَمپَنی

تجارتی مقاصد کے تحت مسافروں کے لیے ہوائی جہاز چلانے والا ادارہ (انگ : Air Line)۔

havoc کے لیے اردو الفاظ

havoc

ˈhæv.ək

havoc کے اردو معانی

  • بَرْبادِی
  • غارَت گَری
  • نُقصان

havoc के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बर्बादी
  • ग़ारत-गरी
  • नुक़्सान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (havoc)

نام

ای-میل

تبصرہ

havoc

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone