تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hazel" کے متعقلہ نتائج

hazel

فُنْدُقْ

hazelnut

بُندق، کشمیری بادام ۔.

ہاذِل

(لفظاً) تیز چلنے والا ؛ (فقہ) جائداد کا وہ قلیل حصہ جو وصیت کے ذریعے کسی دوسرے کے نام کر دیا جائے

ہازِل

ہَزَّال

مسخرا، ٹھٹھے باز، خوش مزاج نیز پرلے درجہ کا ہزل گو، بہت بڑا پھکڑ، بہت ہزل کرنے والا

حِجال

حجلہ کی جمع

ہِجَّل

ہذیل

ایک عرب قبیلہ

ہَزْل

لاغر یا کمزور کرنا، ہونا

ہُزال

جسم کی لاغری، دُبلا پن نیز ضعف، نقاہت، کمزوری

ہَزّالی

پھکڑپن، ہزل گوئی، ہنسی مذاق

ہے ظالِم

کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

حَجَلَہ ساز

وہ جو حجل سجائے .

حَجَلَۂ غَیبی

سراپردۂ اسرار ، مقامِ غیب ، پوشیدہ جگہ ، عالم وجوب و صفات.

حَجَلَہ کَش

رک : حجلہ ساز .

حَجَلَہ سَرا

رک : حجلہ گاہ.

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

حَجَلَہ گاہ

خلوت کدہ ، آرام گاہ ، دلہن کے لیے آراستہ کمرہ.

حَجَلَۂ عَرُوس

دلہن کے لیے آراستہ کیا ہوا کمرہ.

حَجَلَہ

چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ

wych-hazel

کا متبادل-.

witch hazel

لچیلا بندق ، جنس Hamamelis کی مشرقی ایشیائی یا امریکی آرائشی جھاڑی جس پر زرد پھول آتے ہیں۔.

ہَزْل گوئی

بیہودہ باتیں کرنے کا عمل، ہزل کہنے کا عمل یا کیفیت

ہَزْل و تَفَنُّن

ہَزْل نَوِیس

ہزل لکھنے والا ، ہزل گو (رک) ۔

ہَزْل دوسْت

مذاق یا ظرافت کو پسند کرنے والا ۔

ہَزْل سَرائی

ہزل سنانا ، ظریفانہ کلام سنانا ۔

ہَزْل گو

بیہودہ گو، ہزل کہنے والا، مزاحیہ نظم کہنے والا، مذاقیہ نظم کہنے والا

ہَزْل نُما

ہزل (معنی ۲) کی طرح کا ، تمسخرانہ ، مضحک ، ٹھٹھول پر مبنی ۔

ہَزْل پَسَند

ہَزْل و اَبْتَر

بیہودہ اور بُرا ، نہایت خراب ۔

ہُزالُ الکُلْیَہ

ایک مرض جس میں گردے کمزور ہو جاتے ہیں ۔

ہُزالی

ہزال سے منسوب، دبلا پن کا، لاغری والا

ہَزْلِیَہ

ہزل سے متعلق و منسوب، ہزل کا، ہزل والا، بیہودگی کی حامل ’’ہزل‘‘ سے پُر، بیہودہ گوئی پر مبنی

ہُذلُولی

(اقلیدس) ہذلول کی شکل کا یا اس سے متعلق ، دو مساوی شاخوں کے خطِ مستوی کا خم جو اس صورت میں بنتا ہے کہ کوئی مخروطہ کسی ایسے خطِ مستوی سے قطع ہو جو اس مخروطے کے ضلعوں کی نسبت قعدے کے ساتھ زیادہ بڑا زاویہ بنائے ، ٹیلے کی شکل کا ، قطع زائد ، زائدی (انگ : Hyperbolic) ۔

ہُذلُول

چھوٹی پہاڑی ، ٹیلہ ؛ پھرتیلا آدمی ؛ پتلا یا نازک تیر

ہِزْلاج

ہَزْلاً

مذاقاً ، از راہِ مذاق ۔

ہٰذا القَیاس

اس کے مطابق، اس پر قیاس کرو

ہَزْلِیات

ہزل کی جمع، بیہودہ باتیں یا چیزیں، گالیاں نیز ہزلیہ نظمیں، ہزلیہ ادب

حَظ لُوٹْنا

رک : حظ اُٹھانا

حَوضَہ لَگانا

متن کتاب کو حاشیے کے اندر کرنا ، متن کتاب کے گرد حاشیہ بنانا.

وَعَلیٰ ہٰذَا القِیاس

(عربی فقرہ اردو میں رائج) اور اس پر باقی باتوں کا قیاس کر لیا جائے

عَلیٰ ہٰذا الْقِیاس

اسی قیاس پر، اسی قاعدے کے مطابق، اسی طرح

hazel کے لیے اردو الفاظ

hazel

ˈheɪ.zəl

hazel کے اردو معانی

  • فندق

hazel के उर्दू अर्थ

  • फ़ुंदक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hazel)

نام

ای-میل

تبصرہ

hazel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone