تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"head-dress" کے متعقلہ نتائج

ہاڈ

جسم

حاد

تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا

حاد مزمن

وہ مرض جو چالیس روز سے زیادہ رہے

حاد مطلق

وہ مرض جو چودہ سے ستائیس دن تک رہے

حاد فی الغایت

وہ مرض جو چار سے سات دن تک رہے

حاد فی الغایت القصویٰ

وہ مرض جو ایک سے چار دن تک رہے

حاد جداً

وہ مرض جو سات سے گیارہ دن تک رہے

حاد المزمنات

وہ مرض جوستائیس سے چالیس روز تک رہے

مَرَضِ حاد

شدید بیماری ، خطرناک بیماری نیز بیماری جو تھوڑی ہی مدت میں ختم ہو جائے ، اختلاف مدت کے اعتبار سے اس کے کئی درجے ہیں

مَرَض بَغایَت حاد

(طب) وہ بیماری جو عموماً سات روز سے گیارہ دن تک رہے

سِل عامَّـہ حاد

(طب) ایک بیماری جو سِل کے جراثیم کے خُون میں شامل ہونے سے پیدا ہوتی ہے جس سے پھیپھڑوں کے علاوہ دوسرے اعضاء بھی متاثر ہوتے ہیں .

ہاڑ

ساون سے پہلے اور جیٹھ کے بعد کا مہینہ، اسساڑھ کا مہینہ

مانس سَب کھاتے ہَیں ہاڈ گَلے میں کوئی نَہِیں بانْدْھتا

لائق کو سب پسند کرتے ہیں ، نالائق کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا.

ہاڑ کَھڑَکنا

کس بل ہونا ، طاقت ہونا ، مضبوط ہونا ۔

ہاڑ چِچوڑنا

رک : ہاڑ چورا چورا کرنا ۔

ہاڑ ہاڑ میں

وارث پھٹے ہے کب طپش عشق مجھ سیتی پیوست ہو گئی ہے مری ہاڑ ہاڑ میں

swelled head

بول چال: غرور، بد دماغی ۔.

مُغلَئی ہاڑ

مضبوط ، قوی ، زبردست ، چوڑی چکلی ہڈی

head over heels

اُلٹی حالت میں

چُوچِیوں میں ہاڑ ٹَٹولنا

ناممکن بات چاہنا، بخیل سے سخاوت کی امید رکھنا

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

ہیڈ مَولَوی

انگریزوں کے زمانے میں قائم بعض سرکاری تعلیمی اداروں کے مشرقی زبان و ادب کے شعبے کا نگران نیز اس کا کام اور عہدہ (اسے چیف مولوی بھی کہتے تھے بعد میں اس عہدے کا نام تبدیل ہوگیا) ۔

ہاڑ سَنگ

ایک معدنی عنصر جو سفید رنگ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے یہ دھات لوہے اور گندھک کے ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہے بعد ازاں اس کو ترکیب خاص کے ذریعے علیحدہ کر لیا جاتا ہے ، سم الفار ۔

ہاڑ چُورا چُورا کَرنا

ہڈیاں توڑ کر رکھ دینا ؛ سخت جسمانی اذّیت پہنچانا ۔

نَہ بھادوں ہَرے ، نَہ ہاڑ سُوکھے

رک : نہ اساڑھ سوکھے نہ ساون ہرے ۔

ہیڈ آفِس

۔(انگ) مذکر۔صدر دفتر

running head

سرخی یا عنوان جو کتاب وغیرہ کے صفحات پر مسلسل درج ہو، چالو یا رواں سرخی۔.

short head

گھڑ دوڑ: برط گھوڑے کے سر کے طول سے کم فاصلہ۔.

head wind

بادِ مُخالِف

snake's head

ایک بصلے دار جھاڑی جس میں گھنٹی کی شکل کے پھو ل لٹکتے ہیںFritillaria meleagris-.

saracen's head

عرب مسلمان یا ترک سپاہی کا سر بطور نقابتی نشان یا سرائے وغیرہ کا شناختی نشان ۔.

head-dress

بالوں کا سنگھار

cross-head

بھاپ کے انجن میں پسٹن یا فشارے کے بازو اور اتصالی ڈنڈے کو ملانے والی سلاخ۔.

ہاڑ ہونا

گلے کے کے ساتھ، ستانا، تنگ کرنا، دق کرنا

ہاڑ لینا

ترازو کی ڈنڈی کی متوازن حالت دیکھنا یا کرنا ؛ پاسنگ دیکھنا یعنی ڈنڈی کے سروں کی جھوک کی جانچ کرنا ؛ ترازو کی جھوک لینا ، دھڑا کرنا

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

ہیڈ مُحَرِّر

تھانے میں روزنامچہ لکھنے والوں کا نگراں ، میر منشی

ہاڑ گوڑ

ہاتھ پانو ، اعضا ؛ جثہ ، کاٹھی ۔

ہاڑ جوڑا

۱۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور درست کرنے والا ، جراح

ہاڑ کَباڑ

ڈیل ڈول ، جثہ ، قد و قامت ۔

seed-head

بیج میں سے پھوٹتی کو نپل۔.

ہیڈ چَپراسی

کسی دفتر یا ادارے میں قاصدوں یا اردلیوں کا سربراہ ۔

ہیڈ خَلاصی

ملاحوں کا سربراہ ، بحری جہاز پر کام کرنے والے مزدوروں کا نگراـن ۔

ہَیڈ اِنجَن کا

Engine head

ہاڑ ماس کا پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ماس کی پُتلا

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاڑ ماس کی پُتلی

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

fountain head

سَر چَشْمَہ

head first

سر کو آگے کی پوزیشن میں رکھتے ہوۓ

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

talking head

بول چال: ٹی وی وغیرہ پر پروگرام پیش کرنے والا، میزبان یا اس کا قریب سے دکھایا جانے والا چہرہ۔.

head worker

دانِشور

knuckle head

اَحْمَق

per head

فی کَس

sub-head

تحتی سرخی، کسی باب ، مضمون وغیرہ کا عنوان۔.

head-hunting

بعض قبائل میں دشمنوں کے سر جمع کرنے کی روایت۔.

head-on

سیدھی {ٹکّر }

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

ہَڈ

ہڈی، نیز بڑی ہڈی، مردہ جانور کی ہڈی

head-dress کے لیے اردو الفاظ

head-dress

head-dress کے اردو معانی

  • ٹوپی

head-dress के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • टोपी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (head-dress)

نام

ای-میل

تبصرہ

head-dress

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone