تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاد" کے متعقلہ نتائج

حاد

تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حادَّہ

(لغوی) تنگ، سُکڑاہوا، وسیع کی ضد چھوٹا

حادُّ الزَّاوِیَہ

(ہندسہ) چھوٹا زاویہ، ایسا زاویہ جو زاویۂ قائمہ سے چھوٹا ہو .

حادِث ہونا

واقعہ ہونا

حادی عَشَر

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

حادِث

نیا، نو پیدا شدہ مخلوق، پیدا، ظاہر، موجود، وقوع پذیر، زوال قبول کرنے والا، فنا ہونے والا، فانی

حاد جداً

وہ مرض جو سات سے گیارہ دن تک رہے

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حاد مزمن

وہ مرض جو چالیس روز سے زیادہ رہے

حاد مطلق

وہ مرض جو چودہ سے ستائیس دن تک رہے

حاد فی الغایت القصویٰ

وہ مرض جو ایک سے چار دن تک رہے

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادی

حدی کا گانے والا، حدی خواں

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حَادثَاتِ‌‌ عَالَم

دنیاکے حادثات، دنیا کی پریشانیاں، دنیا کے غم، مصیبت کی دنیا، دنیا کے سانحے، دنیا کے غم انگیز واقعہ

حاد فی الغایت

وہ مرض جو چار سے سات دن تک رہے

حاد المزمنات

وہ مرض جوستائیس سے چالیس روز تک رہے

سِل عامَّـہ حاد

(طب) ایک بیماری جو سِل کے جراثیم کے خُون میں شامل ہونے سے پیدا ہوتی ہے جس سے پھیپھڑوں کے علاوہ دوسرے اعضاء بھی متاثر ہوتے ہیں .

مَرَضِ حاد

شدید بیماری ، خطرناک بیماری نیز بیماری جو تھوڑی ہی مدت میں ختم ہو جائے ، اختلاف مدت کے اعتبار سے اس کے کئی درجے ہیں

مَرَض بَغایَت حاد

(طب) وہ بیماری جو عموماً سات روز سے گیارہ دن تک رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حاد کے معانیدیکھیے

حاد

haadहाद

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب ادویات

حاد کے اردو معانی

صفت

  • تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا
  • وہ مرض جس میں کرب اور بے چینی رہے اور کسی کروٹ چین نہ پڑے، تیز اور شدید مرض
  • تیزی سے (نتیجے یا اصل مفہوم پر) پہن٘چنے والا، رسا، تیز .
  • چھوٹا
  • کڑوا، کھٹا، تیز مزاج، جوشیلا

اسم، مذکر

  • آواز، لفظ
  • بادل کی گرج
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of haad

Adjective

  • (of a disease) acute
  • ardent, caustic, fiery
  • pungent, sour, bitter, poignant
  • sharp, pointed

हाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटा
  • तीव्र, तेज़ी से नतीजे या मंतव्य तक पहुंचने वाला, प्रचंड, तेज़
  • लगने या काटने वाली दवा
  • वो रोग जिस में कष्ट और बेचैनी रहे और किसी करवट चैन न पड़े
  • कड़वा, खट्टा, तेज़ मिज़ाज, जोशीला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ध्वनि, शब्द
  • बादल की गरज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words