تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hebe" کے متعقلہ نتائج

hebe

جنس Hebe کا پودا جس کے پتّے عموماًکھپروں کی طرح کے تہ بہ تہ ہوتے ہیں۔.

ہَبے

اب (رک : ہب (۱)) ۔

ہِبَہ

(فقہ) حق ملکیت کی منتقلی (عموماً بلا قیمت)، انتقال ملکیت (باختیارات کلی)، موجودہ جائداد منقولہ و غیرمنقولہ کا انتقال

ہابی

حَبّا

(کان٘ٹا سازی) دو یا ایک رَتَی کے وزن کا باٹ (بٹ)

ہَبا

(مجازاً) جو فنا ہو گیا ہو ، معدوم نیز بے حقیقت ، ہیچ ، خاک ۔

ہَبّی

ہاو ، چیخ پکار

حَبَّہ

ذرّہ بھر، قلیل سے قلیل مقدار (بیشتر نقد یا جنس)

hebetate

کُنْد

hebetation

کُند ذہن

hebetude

ادبی: کُند ذہنی۔.

hebephrenic

شبابی دیوانہ

hebephrenia

شبابی دیوانگی

ہَبیں

رک : ہب (۱)

ہِبَہ بِلا عِوَض

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَہ بِلا بَدَل

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَہ دینا

عطا کرنا ، بخشش کرنا ، بخشنا ، مرحمت کرنا ۔

ہِبَہ کَر دینا

بخشنا ، مفت دے دینا ، مرحمت کرنا ، مالک و مختار بنانا ، عنایت کرنا (عموماً ملکیت وغیرہ)

حُوبا

ہبو

ایک قبیلہ

ہابُو

سانپ

حُوبَہ

hobo

سیلانی

ہِبَہ ہونا

ہبہ کرنا (رک) کا لازم ۔

ہِبَہ کرنا

حَبَّہ حَبَّہ وُصُول پانا

۔کوڑی کوڑی وصول پالینا۔ کچھ باقی نہ رہنا۔

ہِبَہ کَرانا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

ہِبَہ کَرا لینا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

حَبَّہ بَرابَر

ہِبَہ مُشاع

کسی ملکیت کو ایک سے زیادہ شخصوں کو بخشنا یا کسی مشترک ملکیت کو بخش دینا ۔

ہِبَہ بَعِیدَہ

ہبہ جو اس شرط کے ساتھ کیا جائے کہ امر غیر یقینی کے وقوع یا غیر وقوع پرجیسی صورت ہو موہوبہ فلاں شخص کو ملے

ہِبَہ بَشَرطِ عِوَض

رک : ہبہ بشرط العوض ۔

ہِبَہ بِشَرطِ العِوَض

ہبہ بالعوض کی ایک قسم جس میں معاوضہ بطور شرط کے ہوتا ہے ، ہبہ بالعوض ۔

ہِبَہ نامَہ بالعِوَض

ہبہء بالعوض (رک) کی دستاویز ۔

ہِبَہ دار

جس کے حق میں ہبہ کیا جائے

ہِبَہ بِالعِوَض

برائے نام قیمت یا عوض لے کر دی جانے والی ملکیت ، معاوضے سے مشروط ہبہ ۔

ہِبَہ رُقبیٰ

ملکیت یا جائداد جس میں دو فریق ایک دوسرے کی موت کا انتظار کریں کہ ایک کے مرنے کے بعد دوسرا اس کاحقدار ہوگا ۔

ہِبَہ زَبانی

منھ سے کہہ دینا کہ فلاں چیز میں نے تمھیں دے دی ، بغیر کسی تحریر کے کوئی چیز دینا

ہِبَہ اِنتِفاعی

(قانون) جائداد جس کو نقصان پہنچے بغیر کسی دوسرے کو منافع حاصل ہو (انگ : Usuffuctuary bequest)

ہِبَہ وَصِیَّتی

رک : ہبہ بالوصیت ۔

ہِبَہ بِالوَصِیَّت

وصیت کے مطابق جائیداد کی تقسیم یا منتقلی ۔

حَبّہ حَبّہ

کوڑی کوڑی، سب، تمام ، کُل (نقد و جنس)

ہِبَہ جات

منتقل ہونے والی جائدادیں نیز عطایا ، بخششیں ، تحائف ۔

ہِبَہ تام

(فقہ) ہبہ جو بہر صورت مکمل ہو ، کامل ہبہ ۔

ہِبَہ نامَہ

وہ کاغذ یا دستاویز جس میں کسی چیز کے بخش دینے کا اقرار لکھا جائے، دستاویز

ہِبَہ عُمریٰ

ملکیت جو ہبہ پانے والے یا ہبہ کرنے والے کی زندگی تک کے لیے بخشی گئی ہو ۔

حَبِّ مَروارِید

ہِبَہ مَوقُوف

ہبہ جسے آئندہ وقت کے لیے موقوف کر دیا گیا ہو

ہِبَہ تَملِیک

مالک کرنے یا قبضے میں دینے کا ہبہ

ہِبَہ کُنِنْدَہ

حَبِّ قاقُلَہ

الاچی کا دانہ .

ہابا ڈابَہ

رک : ہبا ڈبہ ، شدت کی کھانسی ، مسان کی بیماری

حَبَّہ بَھر

رتی بھر، ذراسا، چاول بھر

ہَبّا ڈَبّا

شدت کی کھانسی

ہَبّا ڈَبّہ

شدت کی کھانسی

حَبِّ نِگار

گھوڑے کے علاج کے لیے ایک دوا جو مختلف دواؤں کو کوٹ کر اور پیس کو گولی کی طرح بنائی جاتی ہے .

حَبِّ اَفْیُون

افیون کی گولی ، وہ گولی جس میں افیون جزو غالب ہو .

حَبِّ نَبات

مصری کی ڈلی ، شاخِ نبات .

حَبِّ کاکْنَج

کاکنچ کا پھل جو ایک تھیلی ک اندر ہوتا ہے اس تھیلی کی وضع مٹانے یعنی پھکنے کی سی ہوتی ہے پھل مکو کے دانے کے برابر مگر اس سے بڑا ہوتا ہے .

حَبِّ بَلْسان

درخت بلسان کا بیج جو شکل میں کالی مرچ ہوتا ہے مگر اس سے بڑا اور تھوڑا سا لمبا، رنگ اوپر سے سرخ زردی و سیاہی مائل ہوتا ہے، مزہ کڑوا اور اندر سے سفید مینگ نکلتی ہے

hebe کے لیے اردو الفاظ

hebe

hebe کے اردو معانی

اسم

  • جنس Hebe کا پودا جس کے پتّے عموماًکھپروں کی طرح کے تہ بہ تہ ہوتے ہیں۔.

hebe के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स Hebe का पौदा जिस के पत्ते उमूमन खपरों की तरह के ता बहता होते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hebe)

نام

ای-میل

تبصرہ

hebe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone