تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ibo" کے متعقلہ نتائج

ibo

جنوب مشرقی نائجیریا کی سیاہ فام اقوام کا باشندہ۔.

آبُو

نیلوفر، نیلے رنگ کا ایک پھول جس کی پتیاں دواؤں میں استعمال ہوتی ہیں

اَبّو

۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )

abo

آسٹر،عوام :عموماً بطور مذمت: قدیم باشندہ۔ Aboriginal کی تخفیف۔.

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

اَبے

بے تکلفی سے مخاطب کرنے کا کلمہ، ارے ، او

اَبی

اضافت کی حالت میں ابو (رک) کی مغیرہ شکل.

اَبَے

آبی

پانی کا، پانی سے بنا ہوا

آبا

باپ دادا، پردادا، پُرکھے، آباء و اجداد

اُوْبی

اِیبا

اِبا

۱. حکم ماننے سے انکار ، سرتابی ، نافرمانی .

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

اَوبہ

رک : اَوابت ۔

oboe

(الف) ایک طرح کا دو نرسلوں والا الغوزہ جسکی آواز پتلی ، تیز بھنبھیری اور درد انگیز ہو تی ہے (ب) الغوزہ نواز ۔.

obi

کا متبادل-.

obe

برط Officer of the Order of the British Empire کی تخفیف،برطانوی خطاب۔.

obo

شمالی امریکا or best offer کی تخفیف (بہترین پیشکش).

abo system

انسانی خون کی تقسیم کا چار مختلف ساختوں (B,AB,A او ر O) پر مبنی نظام، جن کی شناخت بعض موروثی اجزا کی موجودگی یا عدم موجودگی سے ہوتی ہے۔.

اَعْبا

گٹھریاں، بوجھ (متعدد)

اَے بی

ندا کے طور پر ادھیڑ یا بوڑھی عورت کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے .

عَیبی

شریر، بد ذات، چالاک، بد طینت، بد خصلت

abbe

پادری

عَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا

اَعْباع

عبع کی جمع، بوجھ، مال تجارت کے گٹھے

او بے

ابے (منادیٰ کی حد درجہ تحقیر یا انتباہ کے موقع پر مستعمل ) ۔

اَبُو جَعْدَہ

بھیڑیے کی کنیت ، بھیڑیا.

اَبُو یَقْظان

ایک سانپ جو بروایت بعضے بہت چوکَنّا سمجھا جاتا ہے

اَبو بَراقِش

ایک خیالی پرند جو اپنے پروں کا رنگ بدلتا رہتا ہے

اَبُو رَبِیْع

ایک سانپ جو سبزے میں رہتا ہے ، ہرا سانپ.

اَبُو وَثّاب

اڑن سانپ کی ایک قسم جو زقند لگا کر چلتا ہے

اَبُو مَذْعُور

ایک سانپ جو زیادہ ڈرپوک خیال کیا جاتا ہے

اَبُوبَکْر و عَلی

اَبُو یَحْییٰ

ایک سانپ جس کی عمر بہت طویل بتائی جاتی ہے، ابو حَیّان

اَبُو طالِب

پیغمبراسلام حضرت محمد صلعم کے چچا اور حضرت علی کے والد حضرت عمران بن عبدالمطلب کی کنیت جو اپنے والد (عبدالمطلب) کی وفات کے بعد آنحضرت صلعم کے ولی اور مربی رہے، ہجرت سے تین سال پہلے وفات پائی

اَبُو رَسْما

(لفظاً) سیلان خون ، (مراداً) شریان کے پھٹنے اور زیر جلد خون اور ہوا سے ابھار پیدا ہو جانے کا مرض

اَبُو تُراب

حضرت علی کی کنیت، جنہیں ایک بار زمین مسجد پر محو خواب ہونے کی حالت میں خاک آلودہ دیکھ کر حضرت محمد صلعم نے اس نام سے پکارا تھا

اَبُو حَیّان

ایک سانپ جس کی عمر بہت طویل بتائی جاتی ہے، ابو یحییٰ

اَبُو خَلْسا

رتن جوت، ابوخلسا، شخجار، حنا الغول، شنکارہوچویہ، جوگی بادشاہ، ایک نبات کی جڑ جس کے پتے سیاہ، مائل بسرخی ہوتے ہیں

عَیبوں کو چُھپانا

نقائص کو ظاہر نہ کرنا

اَبُو جَہْل

ابوالحکم عمربن ہشام قریش کا با اثر فرد اور پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کا سخت مخالف، جس کی جہالت اور ہٹ دھرمی کی بنا پر حضور صلعم نے اس کو یہ نام دیا

اَبُوبَکْر

پیغمبراسلام کے خلیفۂ اول حضرت عبداللہ ابن ابی قحافہ کی کنیت جو بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام لائے، اور 'صِدّیق' کے لقب سے مشہورہیں

اَبُو جَہْنَہ

ریچھ کی کنیت ، ریچھ.

اَبُو لَہَب

عبد العُزّیٰ نام، آنحضرت صلعم کا چچا مگر سخت مخالف، اس کی مذمت اورعتاب الٰہی کے بارے میں ایک سورہ نازل ہوئی، جو سورۂ لَہَب کے نام سے تیسویں پارے میں شامل ہے (مجازاً) دشمن اسلام

اَبُو تُرَنْجَہ

سرخ خرما کی ایک قسم جو قبیلۂ 'ابو ترنجھ' کی کاوش کا نتیجہ اور اسی سے منسوب ہے.

اَبُوالشِّفاء

نشہ، مستی، خمار

اَبُوالنَّظّارَہ

عینک لگانے والا شخص

اَبُو الْاَرواح

پارہ، سیماب

اَبُو الدَّوانِیق

ایک ایک کوڑی سے محبت کرنے والا، کوڑی کوڑی بچا کر رکھنے والا، بخیل، کنجوس

اَبُو الْوَقْت

جو وقت اورحالات کومغلوب کر لے، حاکم وقت، صوفی کامل

اَبُو الْاَجْساد

ابو البشر، حضرت آدم

اَبُو الْاَئِمَّہ

اماموں کے باپ، حضرت علی علیہ السلام (جو امام حسن اور امام حسین اور ان کی نسل میں نو اماموں کے باپ اور دادا پردادا تھے)

اَبُو الْقاسِم

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کی کنیت

اَبُوالْمَعانی

above-named

متذکرہ بالا

اَبولا پَکَڑنا

چپ سادھنا، خاموشی اختیار کرنا.

اَبُو الْبَشَر ثانی

حضرت نوح علیہ السلام، آدم ثانی

abuzz

جوش وخروش سے منہمک، سرگرم۔.

ibo کے لیے اردو الفاظ

ibo

ibo کے اردو معانی

اسم

  • جنوب مشرقی نائجیریا کی سیاہ فام اقوام کا باشندہ۔.
  • ان کی زبان۔.

ibo के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जुनूब मशरिक़ी नाईजीरिया की स्याह फ़ाम अक़्वाम का बाशिंदा।
  • इन की ज़बान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ibo)

نام

ای-میل

تبصرہ

ibo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words