تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"imminently" کے متعقلہ نتائج
imminently کے لیے اردو الفاظ
imminently کے اردو معانی
- قَرِیباً
imminently के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़रीबन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عُمّان
یمن کے ایک شہر کا نام ، اُردن کے دارالخلافہ کا نام ، عرب کا جنوبی ساحل جو مسقط سے عدن تک پھیلا ہوا ہے .
حَمامُ النُّوح
حکماے متاخریین کے دریافت کئے ہوئے ثوابت میں سے ایک ستارے کا نام، یہ کبوتر کی شکل کا ہے اور جنوب کی طرف ارنب کے قریب ہے.
immunoassay
حیاتی کیمیا: کسی مادّے خصوصاً لحمیہ کی موجودگی یا مقدار کا پتہ لگانا، بحیثیت ضد تریاق زا یا ضد جسم زا اس کے خواص کے ذریعے؛ مامونی جانچ۔.
immunosuppressed
(وہ فرد) جس کے جسم کا مدافعتی یا مامونی نظام جزواً یا کلی طور پر ناکارہ ہو گیا ہو، ما مو نیت باختہ۔.
immunoglobulin
حیاتی کیمیا: ساختی مماثلت کے لحاظ سے ملتے جلتے لحمیوں میں سے کوئی جو مامونی نظام میں عمل کر تے ہیں۔.
immunotherapy
طب: جسم کے مامونی نظام کو تقویت دینے والے مادّوں کو ابھار کر مامونی یا مدافعتی نظام کو مؤثر بنا نے کا عمل۔.
immunochemistry
مامو نیت کے نظام کا کیمیائی پہلو، خصوصاً پستانی حیوانوں کی نسیجوں میں؛ ما مو نیاتی کیمیا۔.
چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر دے اور روئے
اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (imminently)
imminently
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔