تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمّاںْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمّاںْ کے معانیدیکھیے
اَمّاںْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
- ماں، مادر، خوشدامن
- بڑی عمر کی عورتوں کو محبت یا تعظیم سے مخاطب کر نے کا کلمہ (اکثر ان کا رشتہ ظاہر کرنے والے کلمہ کے ساتھ مستعمل)
شعر
اس نے خود کو کھو کر مجھ میں ایک نیا آکار لیا ہے
دھرتی امبر آگ ہوا جل جیسی ہی سچائی اماں
بابو جی گزرے آپس میں سب چیزیں تقسیم ہوئیں تب
میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا میرے حصے آئی اماں
دھوپ ہوئی تو آنچل بن کر کونے کونے چھائی اماں
سارے گھر کا شور شرابہ سونا پن تنہائی اماں
English meaning of ammaa.n
Noun, Feminine, Suffix
- amma, mother
- mother
अम्माँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- माँ, माता, मदर, ख़ू शुदा मन
- बड़ी उम्र की औरतों को मुहब्बत या ताज़ीम से मुख़ातब करने का कलिमा (अक्सर उन का रिश्ता ज़ाहिर करने वाले कलिमा के साथ मुस्तामल)
اَمّاںْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمّاںْ)
اَمّاںْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔