تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"invade" کے متعقلہ نتائج
invade کے لیے اردو الفاظ
invade کے اردو معانی
فعل
- حملہ کرنا
- چڑھائی کرنا
- حملہ آور ہونا
- فوج کشی کرنا
- دھاوا بولنا
- کسی ملک یا علاقے میں فتح یا غارت گری کے لیے مسلح افواج کے ساتھ داخل ہونا
- معاندانہ مداخلت کرنا
- دشمن کی حیثیت سے داخل ہونا
- قبضہ کرنے یا مغلوب کرنے کے لیے داخل ہونا
- دخل اندازی کرنا
- تجاوز کرنا، مثلاً تخلیے یا خیالات میں
- خلل اندازی کرنا یا دست اندازی کرنا
invade के उर्दू अर्थ
क्रिया
- हमला करना
- चढ़ाई करना
- हमला आवर होना
- फ़ौज कशी करना
- धावा बोलना
- किसी मुल्क या 'इलाक़े में फ़त्ह या ग़ारत-गरी के लिए मुसल्लह अफ़वाज के साथ दाख़िल होना
- मु'आनिदाना मुदाख़लत करना
- दुश्मन की हैसियत से दाख़िल होना
- क़ब्ज़ा करने या मग़्लूब करने के लिए दाख़िल होना
- दख़्ल अंदाज़ी करना
- तजावुज़ करना, मसलन तख़लिए या ख़यालात में
- ख़लल अंदाज़ी करना या दस्त अंदाज़ी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (invade)
invade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔