تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"invendible" کے متعقلہ نتائج

آوں

ایک طرح کی لیسدار سفید رطوبت جوعموماً پیچش کی حالت میں آن٘توں سے خارج ہوتی ہے

آن٘و

ایک طرح کی لیسدار سفید رطوبت جوعموماً پیچش کی حالت میں آن٘توں سے خارج ہوتی ہے

آںو پڑنا

پیچش کا مرض پیدا ہوجانا، آوں

آوں پڑنا

پیچش کا مرض پیدا ہوجانا، آوں

آوں آنا

پیچش کا مرض پیدا ہوجانا

آنو آنا

پیچش کا مرض پیدا ہو جانا

آنولا

ایک قسم کا کسیلا ترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ اور جسمات میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے)

آنو لَہُو

پیچش ، (غالباً) خونیں پیچش، وہ پیچش جس میں آن٘و کے ساتھ خون بھی آتا ہے.

آنو گرنا

پیچش کا مرض پیدا ہوجانا، آوں آنا

آنوَل

وہ تلی سے مشابہ ٹکیا جو پیدا ہوتے وقت بچے کے ٹنڈی یعنی نال کے آخر میں لگی ہوتی ہے

آنوَن

ھنڈیا کے پین٘دے پر مٹی کا پوتا جو اس کو جلنے سے بچاتا ہے

آوں گِرنا

پیچش کا مرض پیدا ہوجانا، آوں آنا

آوں بیٹھنا

پیچش کا مرض پیدا ہوجانا، آوں آنا

آنو گلے میں ان کی

یہ مذاقاً اس وقت کہتے ہیں جب کسی کو اچھو ہو جائے یا کوئی بے محل قرأت پڑھے

آنو گَلے میں اَٹْکی

(مراداً) خوب بے محل قرأت چھانٹی

آنوَل ںال

بچے کی بڑھی ہوئی آن٘ت اور اس میں جڑی ہوئی ٹکیا جو پیدائش کے وقت نکلتی ہے .

آنو کے لَچّھے نِکالے

(مراداً) خوب بے محل قرأت چھانٹی

آنول نال گڑی ہے

پیدائش کی جگہ سے چونکہ محبت ہوتی ہے اس لیے کسی ایسے شخص کو جسے کسی جگہ سے محبت ہو یہ کہتے ہیں کہ وہاں کیا تمہاری آنول نال گڑی ہے

آنولے کا کھایا بعد میں مزہ دیتا ہے

بزرگوں کا کہنا پیچھے یاد آتا ہے

آنْوَل نال گَڑنا

پیدائش ہونا، پیدائشی حق ہونا

آنوْلا جھانوْلا

جڑواں بچے، توام

آنوْلا سار گَنْدَھک

(علم الادویہ) صاف کی ہوئی گندھک، جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے

آنولے کا کھایا اور بَڑے کا سَمْجھایا پِیْچھے مَزَہ دیتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

آنول نال یہیں گرایا

یہاں کی پیدائش ہے

آنوَنے کا چُولھا

دہرا چولھا جو آگے پیچھے بنایا جائے

اَنْواع

قسمیں، اقسام، بھانت بھانث کے، نوعیتیں

اَنْوا

وہ ستارے جو مغرب میں غروب ہورہے ہوں اور اسی وقت ان کے مقابل دوسرے نکل رہے ہوں۔

اَنواع و اَقْسام

all sorts and kinds

اَنْوار

جلوے، روشنیاں، تجلیاں، چمک دمک، تاب، اُجالے

اَنْواعِ کَشِشْ

those who are attractive

اَنْوَر

روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ، خوبصورت، پررونق

اَنْواسی

(مجازاً) وہ عورت جو کنواری (باکرہ) نہ ہو، باکرہ کی ضد

اَنْواسْنا

نئے گلی برتن میں پانی ڈال کر کچھ دیر رکھنا تاکہ قابل استعمال ہوجائے، دھونا ، پاک کرنا

اَنْوانْسا

اَنْوانْسی

اَنْوانْسی

زمین کی ایک ناپ جو بسوے کے آٹھ ہزارویں حصے اور بیگھے کے ایک لاکھ ساٹھ ہزارویں حصے کے برابر ہوتی ہے، ایک پیمانہ (زمین)

anvil

اہرن، سندان جس پر دھات کو رکھ کرڈھلائی کے لیے کوٹتے اور ڈھالتے ہیں۔.

اَنوَر رَٹول

A type of mango, Anwar Ratol

اَنوَٹ

ادا، ناز و انداز

اَنْوَج

بہت بھاری، موٹا اور جسے سانس چڑھا رہے

اَنْوَٹھ

رک : اَنوَٹ نمبر ۱ ۔

envoy

ایلْچی

آن واحِد میں

ایک ہی ساعت میں، ایک ساتھ، بیک وقت

کالی آنْو

بچے کی پیدائش کے بعد کا وہ فضلہ جو پیدا ہوتے ہی خارج ہوتا ہے یہ چکنا لیسدار اور سیاہ ہوتا ہے، جنم لینڈی

unvanquished

جسے کبھی شکست نہ ہوئی ہو ، اجیت جو کبھی مغلوب نہ ہوا ہو ۔.

inverted comma

واوَین

universal suffrage

ہمہ گیر حق رائے دہی، تقریباً تمام با لغ افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق۔.

universe of discourse

منطق: معنی ۳۔.

unverified

غیرتصدیق شدہ ۔.

unvarnished

بے وارنش، بے رنگ و روغن ، بے چمک دمک ۔.

unvaccinated

جسے بچاؤ کا ٹیکا نہ لگا ہو ۔.

invidiousness

حسد انگیزی

invade

چَڑھائی

unavoidableness

ناگزیریت

universal donor

ہمہ گیر دہندہ، خون کا ’۱و ‘ گروپ رکھنے والا فرد جو ، نظری طور پر ’ اے بی او‘ خون گروپ کے کسی بھی وصول کنندہ کو خون دے سکتا ہے۔.

unavoidably

اٹل طور پر

invalidate

بے اثر کرنا

invalidity

عدم اعتبار

unavoidable

اَٹَل

inverted arch

قوس معکُوس

invendible

نا قابِلِ فَروخْت

invendible کے لیے اردو الفاظ

invendible

invendible کے اردو معانی

  • نا قابل فروخت

invendible के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नाक़ाबिल फ़रोख़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (invendible)

نام

ای-میل

تبصرہ

invendible

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone