تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْوَر کے معانیدیکھیے
اَنْوَر کے اردو معانی
صفت
- روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ، خوبصورت، پررونق
شعر
ہے جہاں اس سے فیضیاب انورؔ
جس کے در پر ہم آئے بیٹھے ہیں
مرحبا مے کشوں کا مقدر اب تو پینا عبادت ہے انورؔ
آج رندوں کو پینے کی دعوت واعظ محترم دے گئے ہیں
گوہر اشک سے خالی نہیں آنکھیں انورؔ
یہی پونجی تو زمانے سے بچا رکھی ہے
English meaning of anvar
Adjective
- shining, very splendid, most brilliant, resplendent
अनवर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक चमकदार, उज्ज्वलतम, सुंदर, प्रकाशमान
اَنْوَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْوَر)
اَنْوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔