تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"isomer" کے متعقلہ نتائج

isomer

(کيمِيا) ہَم تَرکيب جِسم

isomeric

مرکبات جن میں ایک سے اجزا ایک ہی حساب سے ملائے گئے ہوں اور مزاج جداگانہ رکھتے ہوں

isomerous

ہَم تَرکيب

isomerism

ہَم تَرکيبِيَت

assumed

فَرْضی

اَسْمَر

گندم گوں، گورا، صاف رنگت، گندمی رنگ کا، گیہوں کے رنگ کا، گندمی

اَثْمار

پھل، خوشے میوے

اِثْمار

پھل دینا، پھل نکالنا

اَسْمار

وہ کہانیاں جو رات کو کہی جائیں، رات کی گفتگو، کہانیاں، قصے

اِسْمید

(ہندو) گھوڑے کی قربانی جو ویدک زمانے میں دیوتا کی خدمت میں گزاری جاتی تھی .

اُثْمُد

ایک قسم کا پتھر جس کو پیس کر سرمہ تیار کیا جاتا ہے ، سنگ سرمہ ، (کیمیا) ’انتیمواں) .‘

ashamed

خَجِل

اَلصَّمَد

عُصْمُور

پانی کی رہٹ، ڈول

عَصامِیر

بہت سے ہنڈولے، بہت سے رہٹ، بہت سے ڈول

optical isomer

کیمیا: مناظری ہم ترکیب؛ کسی کیمیائی مادّے کی دو یا زیادہ شکلوں میں سے کوئی جن کی ساخت ایک سی ہو، لیکن ان میں ایٹموں کی (سہ سمتی) فضائی ترتیب مختلف ہو اس لیے ان کا مناظری رویہ مختلف ہوجائے۔.

اَسْماءُ الرِّجال

(لفظاً) لوگوں کے یا مردوں کے نام

آس مُراد والا

رک : آس مراد كا

آس مُراد كا

منتوں مرادوں والا، جو اللہ آمین سے پیدا ہوا ہو، پالا پوسا

آس مُراد

آل اولاد

آس مُراد كے آگے آنا

(كوسنا) رک : آس اولاد كے آگے آنا۔

اَسْمِرْتی

حافظے کی کمی، بھول

isomorph

ہَم شَکَل چيز

isomorphic

ہَم شَکَل

isomorphous

ہَم وَضَع

osmoregulation

حیاتیات: ضبط دُلوج ، کسی نامی جسم کے مائعات میں پانی اور نمک وغیرہ کی سطح بر قرار رکھ کر سرایتی دباؤ کو مستقل رکھنا ۔.

isomorphism

(رِياضی) ہَم شَکَلی

آشامیدنی

پینے کے لائق، قابل نوش

اَسْمَرَن

بھول ، بھول جانا .

آشامیدہ

پیا ہوا، جو پیا گیا ہو، جو پیا جاچکا ہو

آس مَرْنا

آس ٹوٹنا، مایوس ہونا، نا امید ہوجانا، آسرا نہ رہنا

اَیسے مِرے بھولے

جان بوجھ کر انجان بننے والے سے طنزیہ خطاب میں مستعمل۔

آس مُرادوں كا مانا

رک : آس مراد كا۔

آسماں رفعت

اَسامِیٔ دَخِیل کار

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

آسماں رس

آسمان تک پہونچنے والا، جس کی رسائی آسمان تک ہو

اِسْمِ عَدَد

(صرف) وہ اسم جو اشخاص یا اشیا وغیرہ کی تعداد ظاہر کرے، جیسے: ایک، دو، تین، چار وغیرہ.

عِیسٰیٔ مَرْیَم

بی بی مریم کے بیٹے حضرت عیسیٰ

feel ashamed

جھینپْنا

isomer کے لیے اردو الفاظ

isomer

isomer کے اردو معانی

اسم

  • (کيمِيا) ہَم تَرکيب جِسم
  • (طَبيعيات) ہَم پارَہ
  • مُرَکبات کے گِروہوں ميں سے کوئی ايک

isomer के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (केमियो) हम तरकीब जिस्म
  • (तबीअयात) हम पारा
  • मुरकबात के गिरोहों में से कोई एक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (isomer)

نام

ای-میل

تبصرہ

isomer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone