تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"judge" کے متعقلہ نتائج

judge

جاننا

جَج کَرنا

جانْچ کرنا ، طے کرنا ، پرکھنا.

جَج بَیْٹھنا

مقدمے کی سماعت کے لیے عدالت میں جج کا مقرر ہونا .

جَجی

جج کا اسم کیفیت، جج کا عہدہ، منصب یا فرض

judgeship

منصفی

judgement day

روزِ حَشْر

judgemental

فیصلہ سے متعلق

judgement

عَقْلِ سلَیِم

جُدائیگی

رک : جدا ئی

زَدَگی

چوٹ، ضرب (بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل)

زادَگی

اولاد ہونے کی حیثیت، پیدائش (مُرَکَّبات میں بطور جزُوِ دومّ مستعمل)

زائِیدَگی

جننا، جناّئی

زُود گو

تیزی کے ساتھ شعر کہنے والا

زُود گوئی

تیزی سے شعر کہنا، بے ساختہ کہنا (عموماً شعر کے لیے آتا ہے)

مُقَدَّم جَج

(قانون) سینیر جج یا منصف

شِشَن جَج

رک : سشن جج ؛ اعلیٰ حاکمِ عدالت .

سیشَن جَج

فوجداری عدالت کا جج .

سِشَن جَج

جج جو سنگین مقدمات میں فوجداری مقدمات کا فیصلہ جیوری کے مشورے سے کرتا ہے .

سِوِل جَج

مُنصف یا قاضی جسے حکومت نے دیوانی امور سے متعلق مقدمات طے کرنے پر مامور کیا ہو.

چِیف جَج

صدر الصدور ، اعلیٰ جج ، عدالت عالیہ کا سربراہ .

جائِنْٹ سِیشَن جَج

سیشن جج کا نائب ، شریک سیشن جج .

ڈِسْٹِرِکْٹ جَج

ضلع کا مُنصفِ اعلیٰ.

غَفْلَت زَدَگی

وَحْشَت زَدْگی

فاقَہ زَدَگی

فَیشَن زَدَگی

نئی وضع یا انداز کو فوری طور پر اپنا لینے کی عادت ، فیشن کی پیروی (طعن و تشنیع کے موقع پر بولتے ہیں).

غَم زَدْگی

غم زدہ ہونا، تکلیف میں ہونا

خَوف زَدَگی

ڈر جانا ، دہشت کھانے کا عمل ۔

بَرْق زَدگی

غُرْبَت زَدَگی

قَحْط زَدَگی

مَغْرِب زَدگی

مغربیت زدہ ہونا، مغربی پن، مغرب کی حالت

فالِج زَدَگی

فالج ہونے کی حالت، فالج میں مبتلا ہونا

فَلاکَت زَدَگی

ہَوا زَدْگی

ہوا لگنے کا عمل، نیز متعدی بیماری لگنے کا عمل

شَراب زَدَگی

گَرْدِش زَدَگی

آتِش زَدَگی

آگ لگ جانا، آگ لگنا، آگ زنی، آتش زنی، جلنا

صاحِب زَدَگی

مغربی ممالک خصوصاً انگریزوں کی تہذیب وتمدن کی تقلید (لباس وضع قطع اور بول چال وغیرہ میں) انگریز حکام کی نقالی

رَئِیس زادَگی

پشتینی رئیس ہونا ، امیری ، دولت مندی ، رئیس کی اولاد ہونا.

خواجَہ زادَگی

خواجہ کا خاندانی شرف ، سرداری .

فَساد زَدَگی

شِتاب زَدَگی

جلدی، عجلت، جلد بازی.

سَیَّد زادَگی

سادات کی اولاد ہونا

شامَت زَدَگی

نحوستِ ادبار، بُرا زمانہ ۔

اِفْلاس زَدَگی

دَہْشَت زَدَگی

تحیر، حیرت، خوفناک

ہَوا زَدگی ہونا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

عُمْدَہ زادْگی

امیر گھرانے سے متعلق ہونا ، امیری .

ہَوا زَدگی ہو جانا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

اَعصاب زَدَگی

بے حد زود حسی، خلل اعصاب، فساد اعصاب، پریشانی، اضطراب، گھبراہٹ

نَو زادَگی

نیا پیدا کرنے یا جننے کا عمل ؛ (مجازاً) طفلی ، کم سنی ۔

بادْ زَدَگی

ہوا لگنے یا اکڑ جانے کی بیماری

حَیرَت زَدَگی

حیرت زدہ کا اسم کیفیّت

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

آبْ زَدَگی

پانی سے گل جانا، بوسیدہ یا ناکارہ یا خراب ہو جانا

نَم زَدگی

(نباتیات) رک : نم خوردگی (Dampness) ۔

گَرْما زَدَگی

پرندوں کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب جانور کثرت سے پانی پیتا ہے اور دوپہر کے وقت شدت کی کرب اور تڑپ ہوتی ہے ، شدت گرما کا اثر ، لُو لگنا.

حَرام زادَگی

حَرام زَدْگی

شرارت، خبائت، کمینہ پن، بدذاتی

judge کے لیے اردو الفاظ

judge

dʒʌdʒ

judge کے اردو معانی

  • جاننا
  • پَرَکْھنا
  • عادِل
  • حاکِم
  • مُنصِف
  • قاضی
  • آنْکنا

judge के उर्दू अर्थ

  • जानना
  • परखना
  • 'आदिल
  • हाकिम
  • मुंसिफ़
  • क़ाज़ी
  • आँकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (judge)

نام

ای-میل

تبصرہ

judge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone