تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kith" کے متعقلہ نتائج
kith کے لیے اردو الفاظ
kith کے اردو معانی
- عِلْم
- وَطَن
kith के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'इल्म
- वतन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَٹھ
کَشٹ، محنت، مشقّت، ریاضت، ایک قسم کا سیاہ رنگ، جو لوہے اور تُرش چیز کو سَڑا کر تیّار کیا جاتا ہے
کَٹھ باپ
کاٹھ کی طرح سخت دل والا مراداً سوتیلا باپ، جسے اپنی بیوی کے ان بچوں سے کوئی محبت نہیں ہوتی جو اس عورت کے پہلے شوہر سے پیدا ہوئے ہوں
کَٹھ پھوڑا
ایک پرندے کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہد ہد، کھٹ بڑھئی، مرغِ سلیمان
کَٹھ گوندا
درخت سپستان کی ایک قسم جس کا پھل چھوٹا ہوتا ہے یہ درخت تیس چالیس فٹ اُونچا ہوتا ہے اور اس کا تنا چھوٹا سیدھا یا کچھ کچھ مُڑا ہوتا ہے. اس پیڑ کے کچّے پھل میں ایک قسم کا گوند ہوتا ہے قہ سوزاک کے علاج میں کام آتا ہے چھوٹے گوندے کا جوشاندہ سوکھی کھانسی مٹانے کےلیے پلاتے ہیں.
کَٹھ جامَن
جامن کے درخت کی ایک قسم ، جموا ، بہت چھوٹی جامن ، جھوٹی جامن ، جھڑبیری کے برابر جامن ، چھوٹی تلغ جامن.
کَٹھ پھانوَری
(کاشتکاری) کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے ، دنتیلا ، پن چنگور ، کٹھ پھانوڑی.
کَٹھ بیل
ایک پودا، جس کی نرم لچکیلی شاخیں زمین پرپھیلتی یا کسی چیز کے سہارے اوپر چڑھتی ہیں، بیل، لاط : Feronia Elephantum
کَٹْھڑا
(ھ۔ بر وزن بکرا) مذکر۔ لکڑی کی ناند، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف، بھینس کا نربچّہ، منڈی، چھوٹا بازار، محلہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kith)
kith
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔