تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kraal" کے متعقلہ نتائج

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا

بے سامانی میں بڑی مشیخت یا دعویٰ، شیخی کے موقع پر بولتے ہیں

پھاؤڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا

boasting without having anything

کالا مُنھ کَریل کے دانت

سب باتیں بگڑی ہوئی

کابُل میں میْوَہ بَھئی، بَرَج میں بَھئی کَرِیْل

جہاں جو چیز ہونی چاہیے اس کا وہاں نہ ہونا

کُدال سے فَصْد کُھلْوانا

جب کوئی شخص خارج از عقل باتیں کرتا ہے تو اس کے جوب میں کہتے ہیں کہ تم کو جنون کا زور ہے اس کا علاج اس طرح کرو کہ نشتر کے بجائے کدال سے خون لو .

کُریل میں غُلَّہ لَگا

عین عیش کے وقت رنج پہن٘چا.

چُگّی کُدال نُما داڑھی

نوکیلی چگی داڑھی .

کابُل میں میْوَہ بَھئے بَرَج بھئے کَرِیْل

کابُل میں میْوَہ بَھئے، بَرَج میں بھئے کَرِیْل

کَریلا دھار

ایک قسم کے کنگن کو گجراتی سہاگنوں کے لئے بنوائے جاتے ہیں اور جن پر کر یلے سے نقشن و نگار ہوتے ہیں ، یہ کنگن سہاگ کی علامت سمجھے جاتے ہیں .

domestic quarrel

دانْتا کِلْکِل

کارِ لاطائِل

رک : کار لاحاصل ، بے سود ؛ بے فائدہ ، فضول کام.

کیرَل

جمہوریہ ہند کی 28 ریاستوں میں سے ایک ریاست جو جنوبی ہند میں دریائے کاویری کے شمال میں اور مغربی گھاٹ تک پھیلی ہوئی ہے

کَرال

رال؛ (دریا وغیرہ کا) اونچا کنارا ، ٹیلا ؛ کھڑی چٹان

کُدال

زمین کھودنے کے ایک نوکدار اوزار کا نام ہے، جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے (لکھنؤ میں مذکر دہلی میں مونث)

kraal

باڑا

کُرَل

جُوڑا؛ گھنگرالا چھلّا (بالوں کا)

کَرِیل

ایک خاردار بے برگ جھاڑی جس کا کاںٹا بہت زہریلا ہوتا ہے، کریر

کُریل

پرند کا چونچ سے پروں کے اندر کُھجانا اور پرانے پر نکالنا .

krill

ایک چھوٹا سا خول دار پیرا جانور جو قطب جنوبی کے نزدیک سمندر میں وھیل مچھلی کی خوراک ہے۔.

کارائِل

(موسیقی) ایک قسم کا عوامی گیت جو شکاری شکار کرتے وقت گاتے ہیں.

کُودال

رک : کدال .

قَرَول

رک : قراولی ، شکاری آدمی ، ہراول ، محافظ دستہ.

quarrel

جَھگْڑا

کاندَل

ایک پیڑ کا گون٘د جو کہ اصفہان کے پاس پیدا ہوتا ہے ، اس کی ساق سے گوند نکل کر جم جاتا ہے ، بُو خوشگوار ، ذائقہ خراب اور قدرے مسہل ہوتا ہے ، سیکینج ، کا کنج

کوندَل

ایک پھول کا نام.

کُدال بَجانا

کدال سے کھودنا، توڑ پھوڑ کرنا، ڈھانا

کُدال چَلانا

to dig

کَرال بوگھی

نہایت درجہ معمولی لکڑی کی ایک قسم

کُندَل

خالص سونا، کندلا.

کُدال بَج٘نا

مکان کا ڈھایا جانا، مسمار ہونا

petty quarrel

کِلکِل

کَدْلی بَن

کجلی بن، اندھیرے کے جنگل

کانڑَل

(کاشت کاری) وہ زمین جس میں لمبی پتی کی خود رَو گھان٘س جو شمالی ہند میں بینڈ کہلاتی ہے، پیدا ہو اور کھیتی کے کام نہ آئے .

کارِ لا حاصِل

وہ کام جس سے کوئی فائدہ نہ ہو، بے کار کام، بے نتیجہ کام

کان٘ٹا بُرا کریل کا اور بدلی کی گھام، سوکن ہے بُری چون کی اور ساجھے کا کام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

kraal کے لیے اردو الفاظ

kraal

kraal کے اردو معانی

اسم

  • باڑا
  • مويشِيوں کا باڑَا
  • افريقی ديہات

kraal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाड़ा
  • मवेशियों का बाड़अ
  • अफ़्रीक़ी देहात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kraal)

نام

ای-میل

تبصرہ

kraal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone