تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"legal" کے متعقلہ نتائج

legally

قانُوناً

legality

جَواز

legalism

ضابطہ پرستی

لَگی لِپْٹی

لَگا لِپْٹا

چمٹا ہوا ، چپکا ہوا ، لگا ہوا .

عَلی غول

مغلیہ عہد میں ایک طرح کی بے قاعدہ فوج کا نام

legless

بے ٹانگ

لاگ لَگاؤ

میل محبّت، میل جول، لاگ لپٹ

لوگ لگائی

زن و مرد، عورت مرد،

لَگا لَگایا

جڑا جڑایا، بنا بنایا، لگا ہوا

لَگی لَگائی

ألگی ہوئی۔ طے شدہ۔ ؎ لگی لگائی نوکری چھوٹ گئی۔

ligule

نباتیات: بعض گھاس کی پتیوں کا پتلا نُکیلا سرا ۔.

ligulate

نباتیات: تسمہ نما بُوٹیوں والا ۔.

لَگا لینا

مائل کر لینا، گرویدہ کر لینا، فریفتہ کر لینا، یار بنا لینا، محبوب کر لینا، راغب کر لینا

لَگا لانا

لگا کر لانا

لگا لگانا

دوستی کرنا ، آشنائی کرنا ، یارانہ گانٹھنا ، ربط ضبط بڑھانا.

لاگ لَگانا

تاک میں رہنا ، موقع کی تلاش میں رہنا .

لَگا لے جانا

ورغلا کر یا بہلا پُھسلا کر لے جانا ، دم دِلاسا دے کر لے جانا، مائل کرکے لے جانا.

لَگ لِپَٹ کے

اصرار کر کے.

لَگ لِپَٹ کَر

۔(عو) محنت کرکے۔ کوشش کرکے۔ (بنات النعش) اس وقت میں ہوسکے تو لگ لپٹ کر علم و ہنر حاصل کرلیں۔ ۲۔مشترکہ قوّت سے مجموعی قوّت سے۔

لگ لپیٹ کر

کوشش کرکے، محنت کرکے

لگ لگ

۔ (ف) مذکر۔ ایک قسم کا پرند جس کی گردن پاؤں اور چونچ دراز ہوتی ہے اس کو عربی میں لق لق کہتے ہیں۔

لَگی لَگاتی بات

۔وہ بات جو قرین قیاس ہو۔ وہ بات جو کسی موقع پر چسپاں ہو۔ ؎ ۲۔ چھبتی ہوئی بات۔ ؎

لَگا لے چَلْنا

ورغلا کر یا بہلا پُھسلا کر لے جانا ، دم دِلاسا دے کر لے جانا، مائل کرکے لے جانا.

لَگائی لُتْری

رک ؛ لگائی بجھائی

لوگا لاج

لوگوں کی عزت ، قومی ساکھ

لاگ لَپَٹ

رک : لاگ لپیٹ معنی نمبر

لاگ لَپیٹ

رو رعایت، طرفداری، حمایت، جانب داری، لحاظ

لا غالِب اِلّا ہُو

(عربی فقرہ اردو میں مستمعل) ، اس کے سوا کوئی غالب نہیں ہے ، مراد : اللہ کے سوا کوئی کسی پر غلبہ پانے والا یا قدرت رکھنے والا نہیں ہے .

لاگ لَگْنا

عشق ہونا ، محبّت ہونا .

لگو لکٹی

غصے میں بولتے ہیں ، پڑا خراب ہوا جاتا ہے

لَگَّا لَگ جانا

ربط ضبط کی صورت نکل آنا ، رسائی ہوجانا، کام بن جانا، موقع نکل آنا.

لَگا لِپٹا ہُوا

مشغول ، مصروف .

لَگا لَگا رَہنا

مسلسل جاری رہنا.

لَگا لِپٹا رَہنا

مشغول رہنا ، مصروف رہنا.

لَگی لِپْٹی نَہ کَہنا

لَگی لِپْٹی نَہ رَکھنا

لاگ لَگی ہُوئی ہے

آپس میں عدوات ہے .

لاگ لگی ہوئی تب لاج کہاں

عشق میں شرم و حیا باقی نہیں رہی

لَنگ لَنگان

لنگڑاتے ہوئے.

legal کے لیے اردو الفاظ

legal

ˈliː.ɡəl

legal کے اردو معانی

  • حَلال
  • جائِز
  • قانُونی
  • شَرَعی

legal के उर्दू अर्थ

  • हलाल
  • जाएज़
  • क़ानूनी
  • शर'ई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (legal)

نام

ای-میل

تبصرہ

legal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone