تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"living wage" کے متعقلہ نتائج
living wage کے لیے اردو الفاظ
living wage کے اردو معانی
اسم
- کفافی اجرت
- گزارے کے مطابق مزدوری
living wage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कफ़ाफ़ी उजरत
- गुज़ारे के मुताबिक़ मज़दूरी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wager of battle
تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.
wager of law
تواریخ: قانون کی بازی ، ایک طرح کی عدالتی کارروائی جس میں مدعا علیہ پر لازم تھا کہ ایسے گواہ پیش کر ے جو اس کی بے گناہی کی قسم کھاسکیں۔.
wages council
برط اجرتوں کے لیے مجلس مشاورت،آجروں اور ملازموں کے نمائندوں کی مجلس جو اجتماعی سودا کاری نہ ہونے کی صورت میں تنخواہوں کا تعیّن کرے۔.
ویگُو
مختلف رنگوں سے تیار کردہ ایک چوکور فرشی نقشہ جس پر کشمیری پنڈت دولھا دُلھن کو کھڑا کرتے ہیں اور گھروالے ان پر سے پیسے اور دیگر چیزیں مثلاً کبوتر وغیرہ وارتے ہیں
وَغَیرَہا
اور ان کے علاوہ ، اس کے علاوہ (عربی میں مؤنث کے لیے مستعمل لیکن اُردو میں مذکر کے لیے بھی مستعمل) ۔
vegetable spaghetti
برط بنا سپتی اسپا گیٹی ، ایک طرح کا گھیا جس کا گود ا ولایتی سو یوں سے ملتا جلتا ہے۔.
vegetable ivory
نباتی عاج ، جنوبی امریکا کے ایک تاڑ کے پھل کی سخت گٹھلی جو صیقل کرنے سے ہاتھی دانت جیسی ہوجاتی ہے ۔.
vigilance committee
امریکا چوکسی کمیٹی، شہریوں کی رضا کارا نہ کمیٹی جس سے مشترکہ مفاد کا تحفظ مقصود ہو، خصوصاً قانون کی بالا دستی کمزور پڑجانے کی صورت میں جرائم کے فوری سدّ باب کے لیے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (living wage)
living wage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔