تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"maimed" کے متعقلہ نتائج
maimed کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَمدُوح
جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو
مَہمُودَہ
(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں گھاس سے بڑی اور درخت سے چھوٹی ہوتی ہیں ، پھول دھنیے کے پھول کی طرح ہوتے ہیں ، پھل کا مزہ شیریں تھوڑی سی تلخی کے ساتھ ہوتا ہے
مُمِدُّ الہِمَم
(تصوف) اس سے مراد خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم ہیں کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم واسطہ ہیں واسطے ہدایت اُمتوں کے اور متصرف ہیں عالم میں بسبب قطبیت اور خلافت مطلقہ کے اور ہادی ہیں راہِ مستقیم کے اور مظہر ہیں اسم اعظم کے (مصباح التعرف) ۔
مَمْدُودَہ
(لسانیات) وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدّ ہو
مَمْدُود
لسانیات: وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدد ہو۔ لمبی آواز کا الف، مذوالا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (maimed)
maimed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔