تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"market" کے متعقلہ نتائج

market

بازار

مارْکِٹ

بازار ، منڈی ، خریداروں کا حلقہ جس میں مال بکتا ہو .

market garden

وہ کھیت جَہاں مَقامی مَنڈی کے لیے سَبزیاں اُگائی جائیں

market rate

marketday

روز بازار

markettown

قصبہ یا شہر جس میں بازار لگنے کا حکم ہو

marketer

خَرید و فروخت کَرنے والا

مَرکَٹ

بندر

marketable

قابِلِ فَروخْت

meerkat

نیولے کی قسم کا ایک جانور، دریائی بلّا۔.

marketplace

بازار

marketprice

نرخ بازار

marketing

خَرِید و فَروخْت

marketability

بکاؤ پن

مَرقات

سیڑھی، زینہ نیز سیڑھی کا ڈنڈا

مار کاٹ

لڑائی، مارپیٹ، مار دھاڑ

مَارْکیٹِن٘گ

مال کو فروخت کرنا ، مال کی نکاسی ، مال کی فروخت سے متعلق شعبہ یا امور .

مار کُوٹ

اف : کرنا ، ہونا .

مارا کُوٹ

مارپیٹ ، زد و کوب ، لڑائی جھگڑا ۔

مَعْرَکَۃ

وہ جگہ جہاں لوگ جمع ہوں ؛ میدانِ جنگ ؛ لڑائی

مُعارَکَت

لڑائی ، جنگ ، باہمی جنگ

مادَہ کوٹ

(نباتیات) پھول کے وہ اعضا جو مادہ ہونے کی علامت ہیں، بقچۂ مادہ

مُرَقَّعات

مرقع (رک) کی جمع ، تصویریں ۔

مُعَرّقات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو اپنی قوت تاثیر سے جلد کے مسامات سے پسینا جاری کرتی ہیں (Diaphoraties) ۔

common market

مُشتَرِک بازار

slave market

نَخّاس

مَچھْلی مارکِیٹ

مچھلیاں بکنے کی جگہ ، مچھلی بازار ؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت شور و غل ہو ۔

single market

مختلف ممالک کا تجارتی اتحاد، مشترک منڈی۔.

open market

آزادا نہ خرید و فروخت ۔.

black market

چور بازار

کُھلی مارْکِیٹ

(تجارت) عام بازار جہاں اشیاء کی خرید و فروخت اور قیمتوں کی کمی بیشی پر کوئی پابندی نہ ہو اور مقابلے کا رجحان زیادہ ہو؛ کُھلا بازار.

slump of the market

کَساد بازاری

سُپَر مارْکِیٹ

بڑی مارکیٹ جہاں اشیائے ضرورت آسانی سے دستیاب ہوں.

ہول سیل مارکِٹ

وہ بازار جہاں تجارتی مال کو یک مشت اور اکٹھا فروخت کیا جاتا ہو ، تھوک بازار ۔

مَعْرَکَۃُ اْلآرا

(مجازاً) زبردست ، پرزور ، بڑا ، عظیم ، غیر معمولی ۔

مار کُٹائی

مار پیٹ، زد و کوب، مار دھاڑ

مار کُٹَیّا

جھگڑالو ، لڑاکا .

marquetry

خاتَم کاری

mark time

آگے بَڑھے بَغَیر پاوں کو حَرکت دینا

مار کُوٹ کَر

زبردستی کرکے ، جبر کرکے ، مجبور کر کے .

مَر کے اُٹھنا

مرنے تک پڑا رہنا ، مستقل پڑا رہنا

مارے کُوٹے

مار کُٹائی، مارپیٹ

مارا کُوٹی

مار کُٹائی ، تباہی ، بربادی .

مارا کُوٹا

تھکا ماندہ ، افتاں و خیزاں .

مِیعاد کَٹنا

قید کا زمانہ ختم ہونا

مِیعاد کاٹنا

قید کی میعاد پوری کرنا، قید بھگتنا، جیل میں معینہ مدت کی سزا کاٹنا

مَروڑ تار

بل در تار (Torsion Wire)

مُرَقَّع اُتروانا

مرقع اتارنا کا متعدی المتعدی، تصویر کھنچوانا، تصویر بنوانا

مَروڑ تَروڑ

ہاتھ پانو کج کرنا ؛ کپڑے کو کچھ کرنا ؛ زبان کو کج کرنا

مُرَقَّع اُتارْنا

تصویر کھینچنا ، تصویر بنانا ، مرقع کھینچنا ، منظر نگاری کرنا ۔

مُرَقَّعِ تَصوِیر

تصویروں کی کتاب، البم

دھوبی سے جِیتے نَہِیں گَدھے کے کان مَروڑَت ہو

رک : دھوبی سے جیت نہ پائے الخ.

market کے لیے اردو الفاظ

market

ˈmɑː.kɪt

market کے اردو معانی

  • بازار
  • گَنْج
  • مَنڈی
  • سُوق

market के उर्दू अर्थ

  • बाज़ार
  • गंज
  • मंडी
  • सूक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (market)

نام

ای-میل

تبصرہ

market

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone